راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز جی ایچ کیو تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے اقبال ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اقبال ٹاؤن میں قائم ہاسٹل میں گیس دھماکے کے نتیجے میں گھر میں آگ لگی، جس پر فائر بریگیڈ حکام نے قابو پایا جبکہ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
پنجاب میں تندوری روٹی 25 اور چپاتی کی 15 روپے میں فروخت ہوگی
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے تندوری روٹی کی قیمت 25 جبکہ چپاتی کی قیمت 15 روپے مقرر کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا، جس پر فوری اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے نان بائی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیے جو کاماب ہوگئے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی مزید پڑھیں
موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند
اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے لئے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جبکہ سمز بلاک کرنے کا آٹومیٹڈ نظام وضع کرنے تک ٹیلی کام آپریٹرز نے مینئول طریقے سے چھوٹے بییچز میں نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل شروع کرنے ہر اتفاق مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
اسلام آباد: عدلیہ میں مداخلت کے حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط بھیجنے والے چھ ججوں میں سے ایک جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ججوں کو آزادی حاصل نہیں ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پریکٹس ان مزید پڑھیں
منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری،جبکہ محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران ضلع حیدرآباد میں منشیات کے 6 مقدمات میں 7 ملزمان کو عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ حیدرآباد کی مارکیٹ تھانے کی حدود میں درج ہونے مزید پڑھیں
نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد: عمران خان نے وکلا کو نو مئی کے دن فوجی عمارات پر نصب کیمروں کی فوٹیجز برآمد کرنے، 16 کارکنوں کے قتل اور انوار الحق کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشنز دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری مزید پڑھیں
9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی / لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نو مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے تاہم اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ائی مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
کراچی: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط موصول ہونے کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی ذخائر بڑھ کر 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک سے مزید پڑھیں
کراچی میں نان کی قیمت 17 اور چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر
کراچی: کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت میں کمی کرتے ہوئے شہر میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی ہے۔ کمشنرکراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹا، چینی، روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں