اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہوتا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ آئین پاکستان میں واضح ہے کہ آئین کو معطل، ختم کرنے اور کوئی بھی شخص مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اپسیش سائنسز کے ڈائریکٹر محمد ایاز امین نے کہا ہے کہ گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان زمین سے ٹکرایا تاہم پاکستان میں کسی قسم کے تیکنیکی اثرات مشاہدے میں نہیں آئے۔ ڈائریکٹر اسپارکو اسپیس سائنسز محمد ایاز امین مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،جس کے بعد سعودی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز جناح ٹرمینل سے عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ اتوار کی دوپہرکراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ مکرمہ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر سندھ مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شارع نورجہاں کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کیو پہاڑ گنج میں قائم گھر میں فائرنگ کے واقعے میں 30سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں، فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بھی بریفنگ دی مزید پڑھیں
مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
کراچی: سچل تھانے کی حدود سے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی جعلی نمبر پلیٹ والی ریو جیپ مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے اور محافظ پولیس اہلکار کے ہاتھ اور آنکھوں میں پٹیاں باندھ کر ناردرن بائی پاس پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ سچل پولیس نے سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر سائیں رکھیو میرانی کے محافظ پولیس اہلکار مزید پڑھیں
ماؤں کو اپنی زندگی بھی جینے دیجیے!
ہر سال مئی کی دوسری اتوار کو ’ماؤں کا عالمی دن‘ نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اس دن اخبارات میں مختلف فیچر اور مضامین چھاپے جاتے ہیں اور ماؤں کے کردار اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے مگر کیا ماؤں کے لیے اتنا کرنا کافی ہے؟ کیوں کہ ماں مزید پڑھیں
گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
اسلام آباد: وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو کنٹرول کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت گندم اور 1,300 سی سی تک کی استعمال شدہ درآمدی کاروں پر ڈیوٹیز میں اضافے کے لیے 2 علیحدہ علیحدہ بجٹ تجاویز پر مزید پڑھیں
کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
کراچی: لی مارکیٹ نپئیر تھانے کے قریب رہائشی عمارت کے بالائی منزل کا زینہ زمین بوس ہوگیا۔ اتوار کو رات گئے اولڈ سٹی ایریا نپئیر تھانے کے قریب لی مارکیٹ موتل بائی اسٹریٹ بھیم پورہ میں عبد الرحمان نامی تین منزلہ رہائشی عمارت کا زینہ زور دار دھماکے سے زمیں بوس ہوگیا ، جس کے مزید پڑھیں
کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: لیاقت آباد تین نمبر پر فائرنگ سے دو بیویوں کا شوہر جاں بحق ہوگیا۔ سپرمارکیٹ کے علاقے لیاقت آباد تین نمبر اسلامیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، مقتول کی شناخت 45 سالہ یوسف ولد فیصل کے نام سے کی گئی ، اس نے دو شادیاں کی تھیں پہلی مزید پڑھیں