اسلام آباد میں شہریوں کو ان دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے سہولت

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ایس ایس پی ٹریفک سرفراز ورک کی ہدایات کی روشنی میں ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، لارنر پرمٹ، متبادل لائسنس مزید پڑھیں

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ قانون مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری

 کوئٹہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاج 6 روز سے جاری ہے۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ کیسکو کی جانب 24 گھنٹوں میں زرعی فیڈز کو بمشکل 3 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے جب کہ حکام نے زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے کہا کہ اس کیس میں ہم وفاقی حکومت کے دلائل کو ہی مزید پڑھیں

کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی

کراچی میں درندہ صفت ملزمان نے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی کے علاقے پاکستان بازار پولیس نے7سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کامقدمہ متاثرہ بچی کے دادا کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے  تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ مزید پڑھیں

بھارت میں آندھی سے ہورڈنگ بورڈ پٹرول پمپ پر گرگیا؛ 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی

ممبئی: بھارت میں تند و تیز آندھی سے ایک بڑا ہورڈنگ بورڈ نیچے کھڑے راہگیروں پر گر گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ٹنوں وزنی اور 100 فٹ قامت کا ہورڈنگ بورڈ تند و تیز آندھی میں پٹرول پمپ پر گر گیا جہاں 100 سے مزید پڑھیں

پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: ارمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو خدمات کے اعتراف میں فوجی اعزازات سے نوازنے کیلئے جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری

 اسلام آباد: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے پاکستان کے پرانے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو تسلیم کرلیا۔ ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (اے یو پی ایس مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے آرٹیکل 6 کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں اور ایوب خان کو قبر سے نکال کر بھی آرٹیکل 6 لگانا چاہیے اور اُسے قبر سے نکال کر پھانسی دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

مظفرآباد / اسلام آباد: جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدےداران نے  نوٹی فکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔  جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدے داران  نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کے دوران کہا ہے کہ  حکومت آزاد کشمیر نے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، اسی وجہ سے آج لاکھوں لوگ سڑکوں مزید پڑھیں