لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

 لاہور: تھانہ کاہنہ میں تعینات عندلیب سب انسپکٹر نے ٹریفک اسسٹنٹ لقمان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپکٹر نے ٹریفک اسسٹنٹ کو سڑک پر رسیوں سے باندھ کر کمر میں ڈنڈے اور جبڑوں پر ٹھڈے مارے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں ہدایت کی کہ تمام مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ساتھ ہی وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور امیر مقام کو فوراً بشکیک جانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

 اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مالی سال 2024-25میں  مہنگائی کی شرح 15 فیصد رہنے کا امکان ہےجبکہ معاشی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔  عالمی بینک کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی تقریباً 26 فیصد تک رہے مزید پڑھیں

کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا

  کراچی: ریاضی میں بی اے کا دعویٰ کرنے والا گریڈ 17 کا سرکاری افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سناسکا۔ سندھ ہائیکورٹ نے قریشی کوآپریٹو سوسائٹی میں لیز پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخی کرنے کیخلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت عدالتی سوالوں کے مناسب جواب مزید پڑھیں

کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا

  کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کی جانب سے پولیس کو رشوت کی پیشکش مہنگی پڑ گئی۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق موچکو پولیس نے بلوچستان سے آنے والے ٹریلر سے 40 لاکھ روپے مالیت کی 3 ٹن چھالیہ برآمد کرلی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس کو رشوت کی بھی پیشکش مزید پڑھیں

بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی

 لاہور: بشکیک سے طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی، پرواز  کے ذریعے 140 طلبا وطن واپس پہنچے ہیں، خصوصی پروازیں کل بھی چلائی جائیں گی۔ کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ پر طلبا کو ریسیو کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

لیاقت آباد کے کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل

  کراچی: پولیس نے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل کرلیا. ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے لیاقت آباد 2 نمبر میں قائم کال سینٹر میں فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں 16 سالہ عبداللہ کی ہلاکت کا معمہ حل کرتے ہوئے اُس کے دوست کو گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس دس قیمتی تحائف خلاف قانون اپنے پاس رکھنے اور بیچنے سے متعلق ہے جس میں سات گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحفے قانون کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک جانے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ساتھ ہی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوراً بشکیک جانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں