کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار

  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیان بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرتا تھا ، پولیس نے تین مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندے گرفتار

  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار اور 3 بچوں کو بازیاب کرالیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیانی عمر کے بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے، جس میں ضمانت ہونے کے بعد انہیں مزید پڑھیں

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے التوا سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ

  کراچی: شدید گرمی کی ممکنہ لہر کے سبب شہر میں میٹرک کے جاری امتحانات ملتوی ہونے سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ امتحانی مراکز کی عدم دستیابی کے سبب کراچی میں 28 مئی سے شروع ہونے والے انٹر سال اول و مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کا سی ٹی ڈی کے دفتر پر چھاپہ، دو اہلکار گرفتار

  کراچی: سندھ رینجرز نے سی ٹی ڈی سول لائن پر چھاپے کے دوران مبینہ ملزم کو لین دین پر چھوڑنے والی پولیس پارٹی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے 19 تاریخ کو بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مبینہ ملزم علیان کو حراست میں لیا تھا جس کو رہا کرنے کیلئے مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں داؤد ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی مزید پڑھیں

بلوچستان سے پنجاب کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ، ایک ڈرائیور جاں بحق متعدد زخمی

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی سے کوئلہ لے کر پنجاب جانے والے ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس میں ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی سے کوئلہ لاد کر پنجاب جانے والے ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے سنجاوی پاسرہ تنگی کے علاقے میں اندھا مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

  کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی آگئی۔ عالمی سطح پر تمام اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، نئے وفاقی بجٹ سے قبل بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو مزید پڑھیں

علامہ راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

 اسلام آباد: صدرمملکت نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔ وزارت قانون و انصاف نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نےعلامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو مزید پڑھیں

نمی کا تناسب بڑھنے سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا

  کراچی: شہر میں منگل کو نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شدید گرمی محسوس کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں متاثرہونے کے سبب گرمی کی لہربدستورجاری ہے، منگل کو شہرمیں دوپہر کے وقت تیزدھوپ اورنمی کا تناسب بڑھنے کی وجہ سے شدید گرمی رہی اور لو کے تھپیڑے بھی چلے۔ محکمہ مزید پڑھیں