پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی زیر زمین گہرائی 151 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ واضح رہے کہ 10 اگست کو بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امیر بالاج قتل؛ مرکزی ملزم کے بہنوئی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی
لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم گلشن تعریف عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کی ٹارگٹ کلنگ میں کل 4 شوٹرز تھے جبکہ قتل کے لیے رکشے اور موٹر سائیکل کا استعمال کیا گیا۔ سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق صوبائی حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 26 اگست مزید پڑھیں
رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن کے امریکی مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، فوٹیجز سامنے آگئی
کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی تنہا خاتون کو بھی نہیں بخشا، نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون سے لوٹ مار کی۔ واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آگئی جس میں ایک خاتون گلی سے گزر رہی تھی کہ اس دوران تین موٹر سائیکلوں پر سوار مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی: گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 ہفتہ بازار کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ عمار لال مزید پڑھیں
ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد / لندن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا ہے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے بین الاقوامی فورمز استعمال کیے ہیں ان کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کے مطابق نائب مزید پڑھیں
میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب رات گئے ایم اے جناح روڈ پہنچے جہاں نے سڑک کے جاری پیچ ورک کے کام کا معائنہ کیا۔ میئر کراچی کے ہمراہ میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے ایم اے جناح روڈ کے ڈرینج کے ایشو کو درست کرنے کی ہدایت کی۔ میئر مزید پڑھیں
مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے، پورے پاکستان کو چیلنج ہے میری بات غلط ثابت کر دے۔ نجی چینل کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں
حیدرآباد، سائیٹ پولیس کا کار لفٹر گروہ سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
حیدرآباد: سائیٹ پولیس اور کار لفٹر گروہ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک چوری شدہ کار بھی برآمد کر لی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق کار لفٹر گروہ سے پولیس کا سامنا ٹنڈو محمد خان روڈ گنجو ٹکر پر ہوا۔ پولیس نے دوران چیکنگ مشکوک کار کو مزید پڑھیں