خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ

 پشاور: خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 33 سالہ مریض خلیجی ملک سے 7 ستمبر کو اسلام آباد ائیرپورٹ کے ذریعے سفر کرکے پاکستان آیا۔ منکی پاکس سے متاثرہ شخص پشاور آیا اور ہوٹل میں قیام کے اگلے روز علاج کے سلسلے میں نجی کلینک گیا۔نجی کلینک نے مریض کو خیبرٹیچنگ اسپتال مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے میں پولیو ورکر اور پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے میں پولیو ورکر اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا۔ نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے تنیجے میں پولیو ورکر ابوہریرہ اور پولیس اہلکار لقمان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

 لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وکلا نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایف آئی آر 322 کے تحت درج مزید پڑھیں

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

  کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس ( او آئی سی سی آئی) نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔   او آئی سی سی آئی کی حکومت کو پیش کردہ تجاویز کے مطابق ٹیکس کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے معیشت کو نقصان ہوگا۔ ود مزید پڑھیں

قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

  اسلام آباد: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس پارلیمنٹ میں سیکیورٹی اہلکاروں کے داخلے اور پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحقیقات کیلئے 4رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ ایڈیشنل سیکرٹری افتخار احمد کی سربراہی میں مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کی 60 فیصد توانائی کیلیے مدد کر رہا ہے،امریکی سفیر

  اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو 2030 تک 60 فیصد توانائی کی ضروریات ماحول دوست ذرائع سے پوری کرنے کے لیے مدد فراہم کر رہا ہے، امریکا نے اس سلسلے میں گرین کلائمیٹ فنڈ کو 5 ارب ڈالر دیے ہیں۔ امریکی سفیر  نے پاکستان انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیل

 راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی 7 سال 10 روز بعد سماعت کے لیے مقرر ہونے والی بارہ اپیلیں مختصر سماعت کے بعد پھر غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئیں۔ جسٹس مرزا وقاص رف اور جسٹس عبدالعزیز بینچ نے سماعت کی،024 میں پاکستان کے اس اہم مزید پڑھیں

کراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ

 راولپنڈی: لاہور میں خراب موسم کے باعث پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا،ادھر فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 284 میں روانگی کے مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی

  کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔ اس حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت  پیش کیا جائے گا۔ قائد اعظم  کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی مزید پڑھیں

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ بل جلد اسمبلی میں منظور کر لیا جائے گا۔الحمداللہ! ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے۔ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آچکی، پاکستان آن ٹریک ہے، معیشت اور ملکی سلامتی کے مزید پڑھیں