بارامہ میں بہو نے مبینہ طور پرساس کو قتل کردیا۔ سوات مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں بہو نے ساس کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہو نے گھر میں ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر یہ کام کیا۔ واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ تاہم پولیس نے تفتیش کی تو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
اسلام آباد: تھانہ شالیمار پولیس نے اپنے آپ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، نقدی، وائر لیس سیٹ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا۔ ن لیگی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد صحافی نے اسحاق ڈار سے مزید پڑھیں
آئینی ترامیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ کی صدارت جاری ہے جس میں آئینی ترامیم کا معاملہ زیر غور ہے۔ خصوصی کمیٹی میں عدالتی اصلاحات سمیت دیگر آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ پارلیمان کا نظام اور تقدس کی بحالی پر مشاورت مزید پڑھیں
آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے آج سے کچھ رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایوان کا ماحول آج اچھا رہنے کی توقع نہیں کیونکہ ایک پارٹی کے مزید پڑھیں
شاہین تھری، ابابیل بہترین صلاحیتوں کے حامل میزائل، بی بی سی
اسلام آباد: ماہرین نے کہا ہے کہ حالیہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی پروگرام متاثر نہیں ہو گا، امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے شاہین تھری اور ابابیل بلیسٹک میزائل پاکستان کے میزائل ہتھیاروں میں بہترین صلاحیتوں کے حامل اور امریکی تشویش کی وجہ ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ مزید پڑھیں
بیلسٹک میزائل پروگرام، پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے مبینہ روابط پر تجارتی اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے امریکی اقدام پر ردعمل میں کہا کہ پاکستان اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے مبینہ روابط پر تجارتی اداروں پر پابندیاں عائد کرنے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ وضاحت کے بعد آئینی ترمیم کا مستقبل دھندلا گیا
اسلام آباد: مخصوص سیٹوں کے حوالے سے 12 جولائی کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کی درخواست سے متعلق وضاحت کے بعد مجوزہ آئینی ترمیم کا معاملہ بھی لٹک گیا ہے کیونکہ اس کو بھی سپریم کورٹ قانونی سقم کی وجہ سے ختم کر سکتی ہے۔ اگرچہ حکومت نے آئینی ترمیم پارلیمنٹ مزید پڑھیں
ADB ، نظام تعلیم کی اصلاح کیلیے بھارتی اسکیم اپنانے کی تجویز
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو غیر فعال تعلیمی نظام کی اصلاح اور معیاری تربیت کیلیے بھارتی وزیراعظم مودی کی ایجوکیشن اسکیم اختیار کرنے کی تجویز دیدی۔ ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ کی درخواست پر دی، جس کا مقصد اسکول سے باہر تمام مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ آج آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اتوار کو طلب کرلیا، کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ بعد ازاں یہ ترامیم قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونگی۔ گزشتہ رات وزیراعظم آفس میں ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشایے کا اہتمام کیا گیا، ایم مزید پڑھیں