اسلام آباد: عدالتی پیکیج پر مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری میں ناکامی کے بعد وفاقی حکومت کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے طور پر توسیع کے بارے میں اتحادیوں کی مخالفت کا سامنا ہے۔ حکومتی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار
اسلام آباد: عدالتی اصلاحات کے نفاذ کے لیے آئین میں اہم ترین ترامیم کا معاملہ کم ازکم 2ہفتے کیلیے التوا کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن جنوبی پنجاب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیرت کانفرنس اور جمعیت کی مرکزی مجلس شوری کے مزید پڑھیں
تقسیم دشمن کا ایجنڈا، ملکر ناکام بنانا ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد / لاہور: وزیرِ اعظم شہبازشریف نے پاکستان کی جانب سے دولت مشترکہ اور اس کے چارٹر پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سموئہ میں دولتِ مشترکہ کے حکومتی سربراہان کے اجلاس سے دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے مابین مختلف امور بالخصوص پائیدار ترقی، جمہوری اداروں کی مضبوطی مزید پڑھیں
سندھ طاس معاہدے میں ترمیم بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیا
نئی دہلی: بھارت کا دریائے چناب کے پانی پر قبضے کا مذموم ارادہ، سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلیے پاکستان کو باضابطہ نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی اخبارکے مطابق سندھ طاس معاہدے کی شق 12کی ذیلی شق 3 کے تحت ترمیم کیلیے بھارت نے پاکستان کو باضابطہ نوٹس 30 اگست کو دیا، اس شق کے تحت بھارت مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش
کراچی: کے الیکٹرک نے صارفین سے جمع کیے گئے سندھ حکومت کے29 ارب روپے دینے سے انکار کردیا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومتی رٹ چیلنج کرنے پر کارروائی کی سفارش کردی، سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سی ای او کے الیکٹرک کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں
پشاور سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دوحا جانیوالا مسافر گرفتار
پشاور: ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوحا جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ائرپورٹ سے دوحا جانے والے مسافر سے منشیات برآمد کی گئی۔ عملے نے مسافر سے 1.472 کلوگرام آئس برآمد کرلی، جو ملزم ثاقب اللہ نے بیگ کی مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کی اسد قیصر کے ظہرانے میں شرکت
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے ظہرانے میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں
افغان قونصلر کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع
پشاور: افغانستان کے سفارتی حکام کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے احمد کنڈی نے قرار داد اسمبلی میں جمع کرائی۔ مزید پڑھیں؛ وزیراعلیٰ کے پی کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا قرارداد میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ہیومن مِلک بینک؛ رضاعی بہن بھائی مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیرِصحت
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ رضاعی بہن بھائی کے معاملے پر اعتراضات اٹھنے کی وجہ سے ہیومن ملک بینک کی فعالیت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔اس مسئلے کے حل کے لیے نادرا اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد مسئلے کا حل مزید پڑھیں
حفیظ شیخ کیخلاف کرپشن ریفرنس چئیرمین نیب کو بھیجنے کا حکم
کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف کرپشن ریفرنس چئیرمین نیب کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں احتساب عدالت نے پورٹ قاسم سمیت دیگر پورٹس کے لئے سافٹ ایئر کی تیاری کی مد میں کرپشن ریفرنس سے متعلق سابق وفاقی وزیر حفیظ شیخ سمیت دیگر کی دائرہ اختیار سے مزید پڑھیں