سیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی وزیر

 پشاور: وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ 3 سے 6 بجے تک جلسے کا وقت دینا مزاق ہے یہ سیاسی جلسہ ہے اور وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے۔ ظاہر شاہ  نے کہا کہ پنجاب کی جعلی حکومت ایک بار پھر انتشار پھیلانے کی کوشش میں ہے اور ہمارے پرامن جلسے کو  خراب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

 لاہور: تحریک انصاف کو آج لاہور میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پنجاب حکومت اور پولیس نے بھی جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسران سے کہا گیا ہے کہ شہر ،کینٹ یا مزید پڑھیں

کراچی؛ پولیس نے چھینے گئے موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے

  کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے تکنیکی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چھینے ، گمشدہ اور چوری شدہ 94 موبائل فونز برآمد کرلیے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق برآمد کیے جانے والے موبائل فونز کو قانونی تقاضوں اور تصیدیق کے بعد ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے مزید پڑھیں

ڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتار

 لاہور: قصور میں تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے ڈرون کیمرے کی مدد سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان بھیڈیاں کلاں جرنیلی روڈ سے بذریعہ ڈرون کیمرہ منشیات بارڈر اسمگلنگ کرتے تھے جس پر تھانہ گنڈاسنگھ والا پولیس نے ہیومن انٹیلی مزید پڑھیں

پیمرا کا پاکستان ڈی وارمنگ مہم کو میڈیا کی شراکت سے کامیاب بنانے کا عزم

  کراچی: ڈائریکٹر جنرل پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی محمد طاہر نے کہا ہے کہ پیمرا 2020 سے پاکستان میں شروع ہونے والی ڈی وارمنگ کی مہم کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور اس سال 23 ستمبر سے شروع ہونے والی مہم کو بھی میڈیا کی شراکت سے کامیاب بنایا جائے گا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

 لاہور: پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ دینے کی اجازت کے حوالے سے رائے مانگی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس اور پولیس کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

 لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق نوجوان کا فائرنگ کرنے والا دوست گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ 4 روز قبل گھر کے باہر کھڑے احمد نامی نوجوان کو آنکھ میں فائر لگا تھا، جس کے مزید پڑھیں

لاہور؛ 10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: پولیس نے 10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مخدوم آباد میں بچے کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم منیر نے مسلم کالونی مخدوم آباد میں درزی کی دکان بنا رکھی تھی ۔ ملزم 10 سالہ حسنین کو کیبل دفتر مزید پڑھیں

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

 راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 7 دہشت گردوں مزید پڑھیں

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے حوالے سے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کو لاہور مزید پڑھیں