اسلام آباد: جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
توشہ خانہ ٹو، عمران، بشریٰ میں چالان کی نقول تقسیم
اسلام آباد / لاہور: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے نے سپلیمنٹری چالان عدالت میں جمع کرا دیا، اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کے ساتھ 24 گواہوں کی لسٹ بھی منسلک کی گئی ہے۔ سپلیمنٹری مزید پڑھیں
فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن مشکل سے دوچار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آخر کار مخصوص سیٹوں سے متعلق اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اس فیصلے کا شدت سے انتظار کیا جارہا تھا۔ پیر کو فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہوگیا ہے۔ اس تفصیلی فیصلے نے نہ صرف قومی انتخابی ادارے کی نااہلیوں کو واضح کردیا ہے مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے پیش کیا جائے،رضا ربانی
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے وفاقی حکومت آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کے لیے پیش کرے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا عدلیہ سے متعلق ترامیم پر قانونی برادری کے منتخب نمائندوں سے مشاورت ، سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے ، ضروری نہیں پارلیمنٹ مزید پڑھیں
آزاد خارجہ پالیسی کے بیان پر یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر کیا، ذلفی بخاری
لندن: پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ذکراس لیے آیا کہ انھوں نے ایک آزاد خارجہ پالیسی بنانے کا بیان دیا تھا،انھیں ایک نرم حامی کے طور پر جوڑنے کی کوشش کی گئی۔ آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں
خالد مقبول کے ماتحت ایچ ای سی نے قومی زبان اردو کو گریجویشن کے نصاب سے نکال دیا
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور کالجوں کے لیے جاری انڈر گریجویٹ پالیسی سے قومی زبان اردو کا مضمون نکال دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اردو کو گریجویشن کے لازمی مضامین کی جاری کی گئی نئی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے اور اب وفاقی ایچ ای سی مزید پڑھیں
گورنرہاؤس پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی تردید
لاہور: گورنر ہاؤس کی جانب سے پنجاب کی کسی بھی یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی کی تردید کردی گئی۔ ذرائع گورنرہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کسی بھی وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری نہیں دی، اس حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے خلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج
لاہور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپیرس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے جوان مزید پڑھیں
لاہور؛ راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے 15 پر کال کی تھی جس پر ڈولفن اسکواڈ نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار کر کے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کر مزید پڑھیں
کراچی؛ گڈاپ میں ڈاکوؤں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، سرکاری اسلحہ اور موبائل فون چھین کر فرار
کراچی: گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے ایم نائن موٹر وے دنبہ گوٹھ کوئٹہ دربار ہوٹل کے قریب ڈاکوؤں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سب انسپکٹر 50 سالہ شہزاد اور کانسٹیبل 22 سالہ ذاکر کو سر پر ٹی ٹی کے بٹ مار کر لہولہان کر کے سرکاری اسلحہ اور موبائل فون چھین کر فرار مزید پڑھیں