آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

  اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم کے دباؤ پر واپس ہوا، آئینی ترامیم میں ہم ایسے شخص کو کیسے سپورٹ کرسکتے ہیں؟ پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

این اے97؛ سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما کی درخواست خارج

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ، فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما علی گوہر بلوچ کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی ہے۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان نے این اے 97 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما گوہر بلوچ کی نظر مزید پڑھیں

پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف

 پشاور: پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف کرادی گئی۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کے مطابق پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی(بغیر سینہ کھولے سرجری) کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی۔ سرجری میں پی آئی سی ٹیم کے ساتھ برطانیہ سے مزید پڑھیں

ساہیوال میں گونگی و بہری لڑکی سے زیادتی، ملزم فرار

ساہیوال میں گونگی و بہری لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معذور لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ساہیوال کے نواحی گاؤں 34 چودہ ایل میں پیش آیا ہے جس میں متاثرہ لڑکی گھر سے قریب دکان پر مزید پڑھیں

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار

 لاہور: لاہور میں شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70 ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ رشوت کا میسج شہری کے بجائے اعلی افسر کو بھیج دیا۔ مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سینے پر لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی بلاک 3 میں گھر کے اندر گولی لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق بچے کی 6 مزید پڑھیں

اصل مسئلہ ملکی معیشت کے خراب ہونے کا ہے، مصطفی کمال

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اصل مسئلہ ہمارے ملک کی معیشت کے خراب ہونے کا ہے، منافقت ختم نہیں کرو گے تو ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ کراچی میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہفتہ طلبا مزید پڑھیں

خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی سندھ

  کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا کی زیر صدارت اجلاس،وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے اعتراضات بین الصوبائی رابطہ میں اجلاس کے فورم کے سامنے رکھے ہیں، خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو صوبہ سندھ کے لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور دادو سمیت دیگر علاقے مزید پڑھیں

اندازہ ہے کہ 2024 کو کون حمایت یافتہ تھا، جاوید لطیف

  اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آپ نے سلیم اللہ ، کلیم اللہ کی جو بات کی ہے وہ تو تمام اداروں میں ہو رہا اور ہر جگہ ہو رہا ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ جس پارلیمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے آئین اور قانون مزید پڑھیں

بالآخر ہر معاملے کا حل پارلیمان سے ہی آنا ہے، خرم دستگیر

  اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 1993 میں باز محمدکاکٹر کیس میںسپریم کورٹ نے خود واضح طور پر کہا تھا اگر کسی صورتحال میں عدالت کی تشریح بھی موجود ہو اور قانون بھی موجود ہو تو قانون اس پر بالاتر ہوگا، یہ بات بڑی واضح ہے کہ مخصوص صورتحال مزید پڑھیں