اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلیے پولیس نے اسلام آباد کو 9 جبکہ راولپنڈی کو 25 مقامات سے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے فتح جنگ ٹول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلیے پولیس نے اسلام آباد کو 9 جبکہ راولپنڈی کو 25 مقامات سے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے فتح جنگ ٹول مزید پڑھیں
جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا پاکستان کے عوام مزید پڑھیں
کراچی: جھگڑے کےدوران تیز دھار آلے سے دو افراد زخمی
کراچی: سہراب گوٹھ میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے نور خان گوٹھ راجپوت سوسائٹی میں تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔ سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو محکموں میں تقسیم کے بعد اہم پیش رفت ہوئی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا سول ایوی ایشن کے ریگولیٹری شعبہ جات مزید پڑھیں
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین ملزمان گرفتار
کراچی: تیموریہ پولیس نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کر کے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی۔ تیموریہ پولیس نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دوسیکورٹی گارڈ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ، پولیس نے بفرزون سے اغوا کیے مزید پڑھیں
سندھ کی عوام مہنگی بجلی کا خرچ برداشت نہیں کرسکتی، ناصر حسین شاہ
کراچی: صوبائی وزیر توانائی ترقیات و منصوبابہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غریب ترین آدمی کی قوت خرید والے سستے و معیاری سولر پینلز تیار کئے جائیں تاکہ عام آدمی بھی متبادل توانائی کے اس سسٹم سے مستفید ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری مزید پڑھیں
میرپور خاص واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، وزیرداخلہ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیرداخلہ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ میرپورخاص میں توہین کے الزام میں ڈاکٹر کے قتل کے واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی ہے، جس میں پولیس افسران اور علاقے کے مولوی سمیت 45 افراد کو نامزد کردیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے واقعے کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبا کے منیشات ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے اور طلبا کے منشیات کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے تمام صوبوں اور وفاق میں منشیات کے حوالے سے انٹیلیجنس شیئرنگ اور کو آرڈینیشن کے فروغ کے لئے فیوژن سینٹر مزید پڑھیں
بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
کراچی: بنگلا دیش ایئرفورس کا ہوائی جہاز جمعے کی دوپہر ایندھن کے حصول کے لیے کراچی ائیرپورٹ اترا۔ جمعے کی دوپہرایک بجے بنگلا دیش ایئر فورس کا طیارہ نمبرS3AVA آحمد آباد،بھارت سے اڑان کے بعد ری فیولنگ کے پیش نظر کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پراترا،ری فیول کے بعد فلائٹ مسقط/ عمان روانہ ہوگئی۔