جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب

  کراچی: وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکریٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث ملزم کے خاکے جاری، انعامی رقم کا اعلان

  کراچی: سی ٹی ڈی سندھ نے جاں بحق ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی تصویراوردیگر کے خاکے جاری کر دیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے عوام الناس سے ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزمان کی شناخت اورگرفتاری کی مدد کی اپیل کردی ،ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں انسداد منشیات سے متعلق قانون اتفاق رائے سے منظور

  کراچی: سندھ اسمبلی نے انسداد منشیات سے متعلق مسودہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا جس میں منشیات کے استعمال، تیاری، ترسیل اور فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد منشیات کے قانون کا مسودہ قائمہ کمیٹی کی ترامیم کے ساتھ منظور کیا گیا ہے۔ سینیئر وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا مزید پڑھیں

تربیلا کے پانچویں توسیع پروجیکٹ میں تاخیر کے سبب ڈیڑھ کروڑ ڈالر سود کی مد میں کٹوتی

  اسلام آباد: تربیلا کے پانچویں توسیع پروجیکٹ میں تاخیر کے سبب ڈیڑھ کروڑ ڈالر سود کی مد میں کٹوتی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تربیلا کے پانچویں توسیع ہائیڈرو پاور منصوبے سے پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس کا فیصلہ جلد جاری کرے، وزیر مذہبی امور

 اسلام آباد: وزیر مذہبی امور چوہدری سالک نے سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جلد جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر مذہبی امور نے ایک تقریب میں علماء و مشائخ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پوری قوم کو مبارک ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے، ختم نبوت پر ایمان مزید پڑھیں

مودی کا پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر، خیر سگالی پیغام تک نہ چھوڑا

  اسلام آباد: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر 45منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں سفر کیا۔ بین الاقوامی روایتی آداب کے منافی مودی نے حسب سابق پاکستانی حکومت یا عوام کیلیے خیرسگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ مزید پڑھیں

ایاز صادق کے دور میں پارلیمنٹ کی بے حرمتی تاریخ کا سیاہ باب

  اسلام آباد: 10ستمبر کی رات پارلیمنٹ کے لیے تاریخ کا ایک اور بدترین واقعہ سامنے آیا جب پارلیمان کے احاطے سے پولیس اور نقاب پوش افراد نے بجلی کاٹ کر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ قانون ساز توقع کر رہے تھے کہ انھیں کوئی بھی عدالت کے اندر سے گرفتار نہیں کر مزید پڑھیں

پیدل چلنے والے ہی پی ٹی آئی جلسہ گاہ تک پہنچ سکے

 لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسہ گاہ تک جانے والے راستوں میں رکاوٹوں کی خبروں کی تردید کی ہے،تاہم حکومت کا یہ دعویٰ ان واضح ثبوتوں کے برعکس ہے جو دوسری صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں، اس کے بجائے پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ پی ٹی آئی کے انتشار مزید پڑھیں

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئی

 کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ کی مرکزی کمیٹی اور قومی جرگے ( مرکزی کونسل) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلیے ہم نے ہمیشہ بات کی اور آج افغانستان، ایران اور پاکستان کے حکمرانوں کی عقل کا امتحان ہے۔ دنیا یہاں مزید پڑھیں

عافیہ موومنٹ کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

  کراچی: عافیہ موومنٹ نے اتوار کو ملک کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے۔ ڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ سزا کے خاتمہ اور باعزت وطن واپسی کے لیے کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور،حیدرآباد، بدین، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز شہریوں مزید پڑھیں