کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں دھان کی فصل کو بیماری لگ گئی، صوبائی حکومت نے دھان کی فصل کو بیماری لگنے کا نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو نے ڈائریکٹر جنرل زراعت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ اور دادو سمیت دیگر اضلاع میں کاشتکاروں کی جانب سے دھان کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت……اپناگھر،چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اورچلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دے دی گئی جبکہ غیر قانونی اسلحہ اورپتنگ بازی پر سزائیں مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ ڈینگی حملوں میں شدت، 24 گھنٹوں میں 47 نئے کیسز کی تصدیق
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی کے حملے شدت اختیار کر گئے، 24 گھنٹوں میں 47 نئے کیسز کی تصدیق کردی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق کے بعد اسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 71 ہو مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں مچھروں کا راج، ڈینگی، چکن گونیا کے مریضوں سے اسپتال بھر گئے
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مچھروں کی بہتات ہو گئی جب کہ حکومتی غفلت کے سبب صوبےبھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔ بارشوں کے بعد حکومتی اداروں کی جانب سے نکاسی آب اور جراثیم کش اسپرے کے ناکافی اقدامات کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں خطرناک مزید پڑھیں
روسی نائب وزیراعظم کل دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد / ماسکو: روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا۔ وہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور روسی ہم منصب مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کابینہ ارکان کے ہمراہ دعوت اسلامی کے عالمی مرکز فیضان مدینہ میں علامہ الیاس قادری کے درس میں شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ آج یہاں عاشقان رسول کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں
ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: حکومت ریاستی اداروں کو نظم و ضبط میں رکھنے میں ناکام نظر آتی ہے، ٹیکس وصولی کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایف بی آر کو عدالت میں گھسیٹ لیا ہے، وزارت قانون و انصاف بھی سی اے اے کے موقف کی حامی ہے، تاہم وزارت خزانہ ایف بی آر کو مزید پڑھیں
پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
اسلام آباد: پاکستان نے پیر کو بائیڈن انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے اسلام آباد دورے کے دوران اقتصادی و دفاعی شعبوں میں امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت پر بات چیت کی۔ قائم مقام انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے اپنے دو ملکی دورے کے دوران اسلام آباد مزید پڑھیں
سندھ، پابندی کے باوجود سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال جاری
کراچی: حکومت سندھ نے سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی کے استعمال پر پابندی تو عائد کر دی ہے لیکن کیا اس پر عملدرآمد بھی ہورہا ہے یا نہیں، اور صرف سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی کے استعمال پر پابندی عائد کرنے سے ماحولیاتی آلودگی میں کتنا فرق پڑے گا؟ مزید پڑھیں
نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
لاہور: نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ ہوا۔ لاہور گیریژن میں پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی، جوانوں نے نعرہ تکبیر اللہ مزید پڑھیں