سندھ حکومت کا معذور افراد کیلئے منفرد منصوبے کا علان

افراد باہم معذوری کیلئے سندھ حکومت نے نئے اور منفرد منصوبے کا علان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے کورنگی روڈ پر 75 ایکڑ پر مشتمل انکلو سیو سٹی بنائیں گے جو خصوصی افراد کو مثالی ماحول فراہم کرے گا، اس منصوبے میں 20 ایکڑ پر مشتمل ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش

  اسلام آباد: وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ شب ملاقات کی، جس میں انہوں نے سربراہ جے یو آئی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل سے نفرت سے بھرپور “قوم کو پیغام” جاری ہو رہے ہیں، شیری رحمان

  اسلام آباد:   شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  سے مسلسل نفرت اور انتشار کا پرچار ہورہا ہے۔ ان کی نئی پوسٹ نے تحریک انصاف کی طرز سیاست اور مقاصد پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ اڈیالہ جیل سے آئے دن نفرت سے بھرپور “قوم کو مزید پڑھیں

سونے کی قیمت آج پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی: سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار

 لاہور: پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکریٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ترمیم کے ذریعہ ڈپٹی کمشنرز اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار حاصل ہوگا۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ

 لاہور: حکومت پی آئی اے کی نجکاری سے قبل یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی ہر حال میں کرنا چاہتی ہے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پی آئی اے کی ٹیم سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ

  اسلام آباد:  سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے بتایا ہے کہ سب فرٹیلائزرز پلانٹس منافع میں ہیں۔ ہم فرٹیلائزرز پلانٹس کے لیے پالیسی بنا رہے ہیں، فاطمہ، ایگری ٹیک فرٹیلائزرز پلانٹس کو سبسڈی دے رہے ہیں۔ 3کمپنیوں کو 43 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ ایوان بالاکااجلاس سینیٹرزکے آپس کے جھگڑوں کی مزید پڑھیں

لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

  کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان نے سادہ لباس اہلکار سے لوٹ مار کی کوشش کی پولیس اہلکار کے مزاحمت کرنے پر ملزمان مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

  کراچی: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والی پرواز کے ایک مسافر سے1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پرتعینات عملے نےکارروائی کے دوران بحرین جانے والی پروازکے ایک مسافرسے1.203کلو گرام مزید پڑھیں

گجرات میں مزدا کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

 گجرات:  تھانہ رحمانیہ کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہکاروں کو تیز رفتار مزدا نے ٹکر دے ماری جس سے دونوں پولیس اہکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان یوسی گشت پر تھے ٹائر پھٹنے پر تیز رفتار مزدا نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو ٹکر مزید پڑھیں