سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہے۔ بینچ نمبر 2 میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں ہفتے کے روز پارہ مزید گر گیا جب کہ ملک بھر میں کل سے سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈگری تک گر گیا اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک احتجاج پر گرفتار 17 مظاہرین کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی معاشی ویژن کے تحت پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سمال اور میڈیم لون اسکیم کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالت کو بتایا گیا وزیر اعظم نے امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات کی سمری مزید پڑھیں
عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پشاور: عمر ایوب نے عدالتی احکامات کے باوجود گرفتار کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ عمر ایوب نے درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا ہے۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں
9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے دروازہ کھل جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں رہنما مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈا کرنے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈا کرنے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگینڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، مزید 13 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ جعلی خبریں پھیلانے والے ملزمان میں سلیم مزید پڑھیں
فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی، جس کے بعد اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز اس سہولت کو مزید پڑھیں
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے عدالتوں میں مزید پڑھیں