کوٹ محمدی میں قتل کا معمہ حل، بیوی، سالی اور دو آشنا گرفتار

کوٹ محمدی میں شوہر کی قاتل بیوی نکلی، پولیس نے بیوی، سالی اور دو آشناؤں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے شہری کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے چار مرکزی ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا، کوٹ محمدی میں قتل ہونے والے مقتول شہباز کے قتل میں اس مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشاورت کیلئے موٴخر کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس بدھ کوچیئرمین امین الحق کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل مزید پڑھیں

کراچی میں 570 مخدوش عمارتیں، ایس بی سی اے کا خالی کرانے میں ناکامی کا اعتراف

کراچی: کراچی شہر میں 570 خطرناک اور مخدوش عمارتیں موجود ہونے اور ان ناکارہ عمارتوں میں ہزاروں افراد تاحال رہائش پذیر ہونے کا انکشاف، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خطرناک اور مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے سے معذرت کرلی۔ صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثاور کھوڑو کے زیرصدارت ہوا جس مزید پڑھیں

پنجاب کے کالجوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

راولپنڈی: محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری او نجی کالجوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔  پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پنجاب بھر کے کالج 24 دسمبر سے 5  جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے باعث  بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے مثبت سوچ کے ساتھ مذاکراتی مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج؛ 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد پیش  کیا۔ جج محمد طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیے گئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مصنوعی ذہانت سے اسلام آباد کی سڑک کو خون میں لت پت دکھایا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے مصنوعی ذہانت سے اسلام آباد کی سڑک کو خون میں لت پت دکھایا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اموات کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔ مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سواروں نے  بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا

کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان  نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی میں ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فورمیں موٹر سائیکل پر سوارتین نامعلوم مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کواسلحے کے زورپرلوٹ لیا۔ مزید پڑھیں

جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ

پشاور: جاپان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں اور ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان کومجموعی طور پر دو کروڑ85لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا یہ امداد دو منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیاں  معاہدے طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں پاکستان ریلوے کو ریکارڈ آمدن حاصل

لاہور: پاکستان ریلوے نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی آمدنی 32.9 ارب روپے کے مقابلے میں 15 فیصد زائد ہے۔ ریلوے کی آمدنی اور ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ مزید پڑھیں