کراچی: بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر فیاض نامی شہری سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد
راولپنڈی : نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کی کمی سے 2621ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر سے افغان سفیر کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی اسد قیصرسے افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات کی۔ اسد قیصر اور افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات میں ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسد قیصر نے مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ کی پارا چنار کے عوام کیلیے ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی منظوری
لاہور: پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی نے پارا چنار کے عوام کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کر مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
اسلام آباد: سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جیل کے اطراف کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر اور اڈیالہ روڈ پر تعینات کر دی مزید پڑھیں
پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں، ایک طویل تعطل کے بعد اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد میرے مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی، سلمان احمد نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بوئنگ 777 طیارہ 440 مزید پڑھیں
کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پرچے اور ان کی اسسمنٹ (جانچ) ای مارکنگ کے تحت کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر ای مارکنگ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ اسلام مزید پڑھیں