کراچی: انڈہ موڑ کے قریب کچی آبادی کے مکان میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نیتجے میں میاں ، بیوی اور 10 سالہ بچی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں بدھ بازار کے عقب والی گلی میں مکان نمبر 73 میں گیس لیکیج سے آگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی بریفنگ، مزید پڑھیں
نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم برقرار
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کمپنی کی درخواست مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف
لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں مگر بتایا جائے پچھلے 15 دن میں ایسا کیا ہوگیا کہ پی ٹی آئی یک دم مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں۔ لاہور میں سعد رفیق مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی سے مذاکرات جنرل باجوہ کا فیصلہ تھا، عمرایوب کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کہا، مزید پڑھیں
سڑکیں بند کرنیوالے لوگ مزارِ قائد کے پاس خالی میدان میں پُرامن احتجاج کرلیں، میئر کراچی
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سڑکیں بندکرنےوالےمزارقائد کےساتھ خالی میدان میں پرامن احتجاج کرلیں۔ عزیز بھٹی پارک میں اربن فاریسٹ کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی بندش کے حوالے سےمذہبی جماعتوں سےمذاکرات چل رہے ہیں، میں پرامن احتجاج کےحق میں ہوں لیکن احتجاج مزید پڑھیں
چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار مزید پڑھیں
ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یک طرفہ فیصلے کرے، بلاول
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو اسے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے، وہ سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور انہیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پانی مزید پڑھیں
چور سعودیہ پلٹ شہری کے گھر سے 2 کروڑ 24 لاکھ لے اڑے
لاہور میں چوروں نے سعودی عرب سے آنے والے شہری کے گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں کا رہائشی عتیق الرحمان چند روز قبل سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ عتیق الرحمان کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق عتیق الرحمان مزید پڑھیں
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
کراچی: سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2620ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کی کمی سے مزید پڑھیں