لاہور: رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے حوالے سے رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام موسم صاف ہونے پر ہلال کی رویت بہ آسانی ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 68 ہو گئی
ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 68 ہو گئی۔ لیب نے ڈی آئی خان سے نیا پولیو کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 68 ہو گئی ہے جب کہ ڈی آئی خان سے یہ مزید پڑھیں
وی پی این رجسٹرڈ کروانے میں کمپنیوں کی عدم دل چسپی، ابھی تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی
اسلام آ باد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے دس روز قبل کمپنیوں کو وی پی این رجسٹرڈ کروانے کی پیشکش کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کمپنی کی طرف سے وی پی این رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں منی مائیکرو پن بجلی منصوبوں میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں
پشاور: خیبرپختونخوا میں منی مائیکرو پن بجلی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں ہیں جس پر اسپیکر نے معاملہ انکوائری کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے اور آڈیٹر جنرل اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عدلیہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی مزید پڑھیں
کراچی، شہر بھر کے 11 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری، متعدد شاہراہیں بند
کراچی: شہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ مزید پڑھیں
کرم معاملے پر گرینڈ جرگہ دوبارہ شروع، راستے کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار
ڈی آئی خان: کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ کرم میں مستقل امن و امان کے قیام، ضلع بھر سے ہتھیاروں کے خاتمے، فریقین کے مورچوں کو مسمار کرانے اور مرکزی شاہراہ سمیت تمام سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے اور مزید پڑھیں
’رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا‘
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا اور سیکڑوں افراد گرفتار بھی کیے گئے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے، اس جنگ میں افواجِ پاکستان نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سال2024 کے دوران مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت میں 152 ارب کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ لاہور میں نیوز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں