کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں گے۔ سعودی عرب پاکستان کو 540 مزید پڑھیں

26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصر

پشاور: سابق اسپییکر قومی اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج ہوگیا ہے، انسانی حقوق محفوظ ہیں ملک میں مارشل لا نافذ ہے. پشاور مییں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے خلاف بے تحاشا مزید پڑھیں

کے پی میں اقلیتی عبادت گاہوں کو سولر سسٹم، اقلیتی طلبہ کو 10 کروڑ کی اسکالرشپس دینے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی نے صوبے بھر کی اقلیتی عبادت گاہوں کو سولر سسٹم دینے اور اقلیتی کمیونٹی کے طلبہ کو 10 کروڑ روپے کی اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے ون مین کمیشن ان مائنارٹی رائٹس کے چئیرمین شعیب سڈل نے ملاقات کی۔ سیکریٹری اوقاف و مذہبی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کو 6 ماہ میں کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی؟

لاہور: پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے کما لیے۔ یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے 5 ارب مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پر زور دیا مزید پڑھیں

’ اگلے برس سرکاری حج اسکیم ختم، تمام کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرزکو دیا جاسکتا ہے‘ ​​​​​​​

اسلام آباد: سیکریٹری وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرزکے ذریعے ہو۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا عطا اللہ الرحمن کی ذیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ برس سعودی عرب کی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان

راولپنڈی:   فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات میں سانحہ 9 مئی اور 26 نومبر احتجاج پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ دہرایا ہے، ہمارے 21 اسیران کو ضمانتیں ملی ہیں۔ فیصل چوہدری کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں طالبان اسٹیبلشمنٹ کے معاملے پر مزید پڑھیں

کراچی دھرنا: نمائش چورنگی پر کشیدگی، مظاہرین نے متعدد موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی

کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہوگئی، مظاہرین نے پولیس چوکی، گاڑی اور پولیس کی کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کردیں، متعدد مظاہرین زیرحراست، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔  مزید پڑھیں

رواں سال سونے کی قیمت میں فی تولہ 52 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: سال 2024ء کے دوران بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 25.55فیصد جبکہ پاکستان میں 23.90 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی سطح پر فی اونس چاندی کی قیمت میں بھی 21.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2024ء میں عالمی سطح پر فی اونس سونے کی مزید پڑھیں

نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی

لاہور: حکومت نے نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی اور اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے جنوری 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 4روپے فی مزید پڑھیں