لاہور میں کولڈرنک، جوس اور دودھ سمیت ایک من سے زائد جعلی اشیا تلف کردی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور میں چھاپہ مار کر 5 ہزار 3 سو لیٹر کولڈ ڈرنکس، 2 ہزار 500 لیٹر جوس، 600 لیٹرپیک دودھ اور ایک من سے زائد جعلی اشیا تلف کردیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ
پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب نمائندوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ایک مجرم کو چھوڑانے کے لیے احتجاج کو جائز قرار دیتے ہیں، منتخب مزید پڑھیں
کرم امن معاہدہ؛ 400 اہلکاروں کی بھرتی، نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون تعینات ہوگی
پشاور: کرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 اہل کاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی جب کہ نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کی جائے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین مزید پڑھیں
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 350 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے تین سو سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ملزمان کے وکلا انصر کیانی، سردار مصروف، قمر عنایت راجا، آغا سید فیصل و دیگر عدالت میں مزید پڑھیں
"کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم
اسلام آباد: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے تو کیا ای کامرس ادارے، ہم اور عوام جھوٹ بول رہے ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا
لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مارا گیا۔ کارروائی میں کلاشنکوف اور سیکڑوں گولیاں ہوئیں۔ ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر رمضان سمیت 12 مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
کراچی: درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن "سواپ” گرنے سے ایکسپورٹرز کی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر نظر مزید پڑھیں
اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کا مقدمہ؛ 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا
کراچی: اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمے میں 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا سناد ی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 17 سال پرانے مقدمے میں 2 ملزمان کو 2 بار مزید پڑھیں
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سال کے پہلے ہی دن قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2624 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 مزید پڑھیں