آسمانِ موسیقی کا نیا ستارہ؛ سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان کی میوزک انڈسٹری نئی آوازوں اور باصلاحیت فنکاروں کی بدولت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور انھی ناموں میں سے نمایاں ترین نام سارہ الطاف کا ہے۔ آسمان موسیقی کے ابھرتے ہوئے اس نئے ستارے سارہ الطاف نے مختصر سے عرصے میں اپنے منفرد انداز اور مسحورکن آواز کی بدولت مداحوں کے دلوں میں جگہ مزید پڑھیں

یکطرفہ محبت اور ناکام شادی؛ اداکارہ فرح نے لڑکیوں کو اہم مشورہ دیدیا

اداکارہ اور معروف اینکر فرح سعدیہ ڈائریکٹر اقبال حسین سے محبت اور پھر ناکام شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، نوجوان لڑکیوں کو مشورہ بھی دے ڈالا۔ اپنے شائستہ و باوقار اندازِ میزبانی سے شہرت حاصل کرنے والی باکمال اداکارہ فرح سعدیہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ فرح کی پہلی محبت اداکار اور ڈائریکٹر مزید پڑھیں

معروف چائلڈ اسٹار فلیٹ میں آگ لگنے سے بھائی سمیت ہلاک

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک المناک حادثے میں معروف چائلڈ اداکار دس سالہ ویر شرما اور ان کے پندرہ سالہ بھائی شوریا شرما کی موت نے فنی حلقوں میں غمگین کردیا ہے۔ دونوں بھائی اپنے فلیٹ میں آگ لگنے کے نتیجے میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ یہ دل دہلا دینے والا مزید پڑھیں

ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں تبدیلی لاتے ہوئے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی بیان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنی بات کی وضاحت پیش کی۔ ثنا مزید پڑھیں

شادی کے دوسرے ماہ ہی یوزویندر چہل کو دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا؛ دھناشری ورما کا انکشاف

بھارتی ڈانسر دھناشری ورما نے ایک ٹیلی وژن شو کے دوران سابق شوہر اور کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں انتہائی حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں شادی کے محض دوسرے مہینے میں ہی چہل کے دھوکے کا علم ہوگیا تھا۔ اس شو کے دوران جب دھناشری سے پوچھا گیا کہ انہیں مزید پڑھیں

ہیری پوٹر کی مصنفہ کا ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف سے تنازعہ شدت اختیار کرگیا

ہیری پوٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ نے اپنی فلموں کے مرکزی اداکاروں ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں کی تنقید کے بعد انہیں قتل، ریپ اور تشدد کی دھمکیاں موصول مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار و ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کرگئے

لالی ووڈ کے معروف ولن اور ہدایتکار شہزاد بلا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شہزاد بلا کئی برس سے مختلف امراض میں مبتلا تھے اور دو ماہ قبل ذیابیطس کی پیچیدگیوں کے باعث ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹنی پڑی تھی۔  ذرائع کے مطابق ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردوں کے ناکارہ مزید پڑھیں

رجب بٹ پر مرد ساتھی کے ساتھ ’’ناجائز تعلقات‘‘ کا الزام، ویڈیو ثبوت پیش کرنے کی دھمکی

پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر شدید تنازع کا شکار ہوگئے ہیں، اور اس بار ان پر شراب نوشی کے ساتھ ہم جنس پرستی کا بھی الزام عائد کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نہ صرف انہیں شادی مزید پڑھیں

سلینا گومز اور بینی بلانکو شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کیلیفورنیا کے علاقے ہوپ رینچ میں منعقد ہوئی جس میں تقریباً 170 مہمان شریک ہوئے۔ تقریب میں امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، گلوکار ایڈ شیئرن، پیرس ہلٹن، اداکار اسٹیو مارٹن اور مارٹن شارٹ بھی موجود مزید پڑھیں

مدیحہ امام کس اداکار کیساتھ ساری زندگی کام کرنا چاہتی ہیں؟

کراچی: معروف اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں زندگی بھر کسی ایک اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو وہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام "ہنسنا منع ہے” میں میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ امام نے اپنے مزید پڑھیں