بالی ووڈ پنجابی موسیقی کے معروف گلوکار راجویر جوندہ ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں، جس کے بعد انہیں موہالی کے فورٹس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ فی الحال وینٹی لیٹر پر زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ المناک حادثہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بصارت سے محروم طالبہ کا خوبصورت آواز میں ملی نغمہ، پاک فوج سے اظہارِ محبت
لاہور: کنیئرڈ کالج میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران بصارت سے محروم طالبہ نے ملی نغمہ "وطن کی مٹی گواہ رہنا” پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔ طالبہ نے نہایت دلکش آواز میں نغمہ سنا کر وطن سے محبت اور پاک فوج کے ساتھ والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔ نغمے کے ذریعے مزید پڑھیں
دھناشری ورما کا چہل سے طلاق کے بعد 60 کروڑ کے مطالبے پر بڑا انکشاف
بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے کرکٹر یوزویندر چہل سے طلاق کے بعد 60 کروڑ روپے کے مطالبے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والے اس دعوے کو بالکل غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے طلاق کے مزید پڑھیں
عدنان سمیع کو بھارتی ہوٹل میں مشکل کا سامنا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
گلوکار عدنان سمیع نے بھارت کے حیدرآباد کے ایک پریمیئم ہوٹل میں بنیادی سہولیات نہ ملنے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ہوٹل کے صدارتی سوئٹ کے باتھ روم میں پانی کی سہولت منقطع ہونے کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا مزید پڑھیں
مشہور زمانہ کولڈ پلے کنسرٹ اسکینڈل کا ایک اور حیرت انگیز رخ سامنے آگیا
کولڈ پلے بینڈ کے کنسرٹ میں پیش آنے والے اسکینڈل نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے، جس میں سابق ایچ آر ایگزیکٹو کرسٹن کیبوٹ کے شوہر اینڈریو کیبوٹ کی بھی اسی کنسرٹ میں کسی دوسری خاتون کے ساتھ موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ اس کنسرٹ کے دوران کرسٹن کیبوٹ اور کمپنی مزید پڑھیں
ہمایوں سعید نے نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کے لیے ’’ٹیلنٹ ہنٹ‘‘ پروگرام کا آغاز
مقبول اداکار ہمایوں سعید نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی صلاحیتوں کو متعارف کروانے کے لیے ایک منفرد ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام نوجوانوں کو صنعت میں داخل ہونے کا پرکشش موقع فراہم کیا ہے۔ ہمایوں سعید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ ان نوجوانوں مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ملتوی
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں آج کی سماعت میں جج کی مصروفیات کے باعث کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید مزید پڑھیں
لیسکو نے غلطی تسلیم کرکے گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی
لاہور: لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرکے معروف گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی۔ معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مقدمہ اور جرمانہ ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لیسکو نے مزید پڑھیں
لداخ مظاہرے؛ گرفتار رہنما فلم 3-ایڈیٹس کے رانچو ہیں؛ کردار عامر خان نے نبھایا تھا
لداخ مظاہروں پر گرفتار سرخیل، سماجی رہنما اور ماحولیاتی تبدیلی کے متحرک کارکن سونم وانگچک کے بارے میں حیران انکشاف سامنے آیا ہے۔ لداخ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار ہونے والے ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کوئی عام شخصیت نہیں، بلکہ وہی حقیقی ہیرو ہیں۔ فلم "تھری ایڈیٹس” میں سونم وانگچک کو عامر خان کے کردار "رانچو” مزید پڑھیں
نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ انتقال کرگئیں
موسیقی کی دنیا کی مقبول ترین جوڑی نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ منزا حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ گلوکار زوہیب حسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ کے انتقال کی اطلاع ہوتے ہوئے نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ گلوکار زوہیب حسن نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہ لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے جن مزید پڑھیں