جوا ایپس پروموشن کیس: لاہور کی عدالت نے ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

ضلع کچہری لاہور میں مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی المعروف سعدالرحمن کو جوئے کی ایپس کی پروموشن اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔  عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں 19 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا مزید پڑھیں

سُپرمین اور اسٹار وار کے معروف اداکار چل بسے

مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 87 سالہ برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ اداکار کے خاندان کے مطابق اتوار کی صبح وہ انتقال کرگئے۔ ٹیرنس اسٹیمپ کا سُپرمین میں ولن کا کردار بہت مقبول ہوا مزید پڑھیں

روس کی سابقہ مس یونیورس ماڈل کار حادثے میں ہلاک

سال 2017 میں مس یونیورس مقابلے میں روس کی نمائندگی کرنے والی ماڈل کسینیا ایلکزینڈروا کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ روسی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو تویر اوبلاست میں کسینیا ایلکزینڈروا اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کی گاڑی کے سامنے ایک بارہ سنگھا آ گیا، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ محبت پر اب بھی یقین رکھتی ہیں اور مزید پڑھیں

معروف ہالی ووڈ اداکار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے

آسٹریلوی اداکار ٹریسٹن راجرز 79 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار ٹریسٹن راجرز کئی دہائیوں سے چلنے والے ڈے ٹائم سوپ آپیرا شو "جنرل ہاسپٹل” میں اپنے کردار رابرٹ اسکارپیو کے لیے مشہور تھے۔ سینئر اداکار کی مینیجر میرِل سوودک نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ان کی موت مزید پڑھیں

یاسر حسین نے نوجوان نسل کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

اداکار و میزبان یاسر حسین نے عوام اور نوجوان نسل سے شادیوں کو آسان بنانے کی اپیل کردی۔  ایک حالیہ پروگرام میں یاسر حسین نے کہا کہ ہم لوگوں نے تقریبات میں اضافہ کر کے شادیوں کو مشکل کام بنا دیا ہے ہمیں شادیوں کو آسان بنانا چاہیے۔  ان کا کہنا تھا کہ قریبی رشتہ مزید پڑھیں

فلسطین کی پہلی حسینہ مِس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے میدان میں آ گئی

فلسطین کی پہلی حسینہ نادین ایوب مِس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادین ایوب فلسطینی نژاد ہیں اور متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اس مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے وطن خاص طور پر غزہ میں مزید پڑھیں

فضیلہ قاضی کو ستارۂ امتیاز ملنے پر قیصر نظامانی کا دل کو چھو لینے والا پیغام وائرل

منجھی ہوئی دلکش اداکارہ فضیلہ قاضی کو ان کی فنکارانہ خدمات پر حکومتِ پاکستان نے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے جو وہ 23 مارچ 2026 کو وصول کریں گی۔ اس موقع پر ان کے شوہر اور معروف اداکار قیصر نظامانی اپنی اہلیہ پر فخر کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ماریہ بی نے لاہور میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ پارٹی کو بے نقاب کردیا؛ حکومت پر برہم

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے لاہور میں ہونے والی ایک پرائیویٹ LGBTQ پارٹی کو بے نقاب کر دیا جس کے مناظر دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بتایا کہ یہ خفیہ پارٹی لاہور میں ایک پرائیویٹ مقام پر منعقد کی گئی تھی۔ ماریا بی کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی؛ گلوکار عاصم اظہر میدان میں آگئے

معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے مداحوں کے نام ایک جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے متحد ہونے اور بھرپور مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر عاصم اظہر نے لکھا کہ آج ہماری سرزمین رو رہی ہے، سیلاب نہ صرف گھر اور خواب بہا لے گیا بلکہ قیمتی مزید پڑھیں