بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف

اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔  بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ فلمی پس منظر سے تعلق نہ مزید پڑھیں

فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے واضح طور پر مزید پڑھیں

معروف پنجابی کامیڈین اداکار انتقال کرگئے

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 2 سال میں 67 کلو وزن کیسے کم کیا؟ فارمولا بتا دیا

بھارتی انفلوئنسر نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے۔ رجنی کا وزن دو سال قبل 155 کلو مزید پڑھیں

بگ باس کے فاتح ایلویش یادیو کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، اندھا دھند فائرنگ

بھارت کے مشہور اور متنازع یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلویش یادیو کے رہائش گاہ پر تین موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے پانچ سے چھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ حملہ آوروں نے یوٹیوبر کے مکان پر دو درجن سے زیادہ مزید پڑھیں

لڑکیوں کی یہ عادت ان کے گھر اجاڑ رہی ہے؛ اداکارہ حبا علی نے مشورہ دیدیا

ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا علی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی شدہ خواتین کو ایک اہم مشورہ دیدیا۔ حبا علی نے نہ صرف خواتین کی اُس عادت کی نشاندہی کی ہے جو ان کے بقول شادی شدہ زندگی میں بگاڑ کا سبب بن رہی ہے بلکہ اس کا حل بھی بتایا۔ میزبان نے حبا علی سے سوال کیا کہ آج مزید پڑھیں

مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کرکے نہ صرف لاکھوں ضرورت مندوں کی زندگیوں میں مزید پڑھیں

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جڑا اپنا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی سے واپسی کے دوران وہ اس قدر خوفزدہ تھیں کہ ہر لمحہ یہی اندیشہ لاحق رہا کہ کہیں وہ بھی سیلاب یا لینڈ سلائیڈنگ کی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے تباہی؛ حنا بیات حکومت، میئر اور گورنر پر برس پڑیں

معروف اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کراچی میں بارش سے ہونے والی تباہی پر دہائیوں سے حکومت کرنے والی جماعت، میئر مرتضیٰ وہاب اور گورنر کامران ٹیسوری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ادکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ نہایت غصے اور جذباتی مزید پڑھیں

اجرک والی نمبر پلیٹ ڈوبنے سے بچائے گی، طلحہ انجم نے سندھ حکومت پر طنز کے تیر چلا دیئے

گلوکار طلحہ انجم نے کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد سندھ حکومت پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔  کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث شہر کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ دوپہر میں ہونے والی مزید پڑھیں