سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکار کے اہلِ خانہ یا ٹیم کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رضا مراد کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی، اداکار نے خود تردید کردی
سینئر بھارتی اداکار رضا مراد نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اپنی موت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ اداکار رضا مراد نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے موت کی جھوٹی خبریں وائرل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کیونکہ اس سے قبل بھی ان کی موت کی خبریں مزید پڑھیں
یوزویندر چہل سے طلاق کے بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات
بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی طور مزید پڑھیں
اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمیت ہدایت کار سبھاش کپور کو پونے کی ایک سول عدالت نے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’جولی ایل ایل بی‘ میں عدلیہ کی مبینہ توہین کرنے پر عدالت مزید پڑھیں
نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ صارفین مزید پڑھیں
ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا
ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے معمولات زندگی تہس نہس کرکے رکھ دی۔ یہ شہر بھارتی فلم انڈسٹری کا مسکن اور معروف فنکاروں کا قیام مزید پڑھیں
حرا مانی کا ساڑھی پہن کر بارش میں فوٹو شوٹ؛ مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
اپنی بولڈ تصاویر اور متنازع بیانات سے مشہور اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار حرا مانی نے بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ساتھ شیئر کیا۔ انھوں نے لکھا مزید پڑھیں
مسلمان ہونے کی وجہ سے رشتہ کروانے سے انکار کیا گیا، بھارتی مسلم اداکارہ کا انکشاف
بھارت کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ اور ماڈل نوشین علی سردار نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ملک ہونے کے دعوے کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی 43 سالہ اداکارہ نوشین ولی نے یوٹیوبر سدھارتھ کنن کے شو میں بتایا کہ کورونا کے دوران انھوں نے شریکِ حیات کی تلاش مزید پڑھیں
27 سال قبل پہاڑی تودے میں دب جانے والی والدہ کی لاش تک نہیں ملی؛ پوجا بیدی رو پڑیں
بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بیدی اپنی والدہ اور مشہور ماڈل و کلاسیکل ڈانسر پروتیما بیدی کی بے وقت موت کو یاد کرکے رو پڑیں۔ پوجا بیدی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میری ماں اسی طرح دنیا سے رخصت ہوئیں جیسا وہ چاہتی تھیں۔ ان کی خواہش فطرت کے درمیان مرنے کی تھی۔ پوجا بیدی نے مزید مزید پڑھیں
یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل پیکا ایکٹ کے مقدمے میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز گفتگو کے الزام میں ڈاکٹر عمر عادل کو گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے ڈاکٹر عمر عادل کی گرفتاری کے بعد کی تصویر اور اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ڈاکٹر عمر عادل کیخلاف مقدمہ مزید پڑھیں