اداکار سید جبران نے اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خطرناک واقعے سے متعلق انکشاف کردیا۔ ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں سید جبران نے بتایا کہ وہ ایک پراجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل میں تھے جہاں وہ اپنا سین شوٹ کرواتے ہوئے خطرناک حادثے سے بال بال بچ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا
سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ عروب جتوئی کی جانب سے مزید پڑھیں
یوزویندر چہل سے طلاق بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات
بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی طور مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکار چل بسے
بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔ پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً 125 مزید پڑھیں
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بنتی ہیں، سیفی حسن
پاکستانی ہدایتکار سیفی حسن نے کہا ہے کہ ایران میں سخت پابندیوں اور قدغنوں کے باوجود فلم انڈسٹری نے حیران کن ترقی کی ہے، جہاں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی بہترین فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ سیفی حسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران مزید پڑھیں
عامر خان پر ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام لگ گیا
بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان پر ان کے بھائی فیصل خان نے ایک عورت سے ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام عائد کردیا۔ فیصل خان نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان اور اپنے پورے خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ فیصل خان نے اپنے بیانات میں مزید پڑھیں
مشہور گانے ’جھول‘ کے گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ "جھول” ایک ایسا گانا ہے جو مانُو اور انورال خالد نے مل کر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے لیے تیار کیا تھا اور اس گانے نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی خوب شہرت کمائی اور سننے مزید پڑھیں
ایک بازو سے محروم گلوکارہ نے ’انتہائی طاقتور‘ شخصیت پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا
ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور” شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیدائشی طور پر دائیں بازو کے نچلے حصے سے محروم گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے ایک طویل انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات عائد کیے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے مزید پڑھیں
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: عدالت کا پولیس کو قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے سے متعلق شاہ زیب سہیل ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداح اداکارہ کو ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران
فلمی دنیا کی سینیئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہے جن میں اداکارہ کو نیلے ٹراؤزر اور ہلکی سبز رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ڈانس کرتے دیکھے جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں