کراچی: پاکستان کے معروف اور کم عمر ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دیا گیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں طلحہ احمد نے انسٹاگرام کی پالیسی پر طنزیہ سوال اٹھایا اور کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آیا کہ ان کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا گیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے
کراچی: مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ 47 سالہ ڈیاگو بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری مزید پڑھیں
ببیتا جی کا تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک قسط کا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گے
مشہور بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ ببیتا جی کو کردار کیلئے ملنے والے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تارک مہتا کا اولتا چشمہ 2000 کی دہائی کے تمام بچوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ شو کے ہر کردار کا شائقین میں ایک الگ فین بیس ہوتا مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک معطل
سوشل میڈیا اسٹار اور کانٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک معطل کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزاحیہ اور دلچسپ ویڈیوز کے باعث بےحد کم وقت میں مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار اور کانٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل ہونے پر ان کے مداحوں میں حیرت کی لہر دوڑ اُٹھی ہے۔ مزید پڑھیں
کپل شرما کے شو پر فنکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
مقبول بھارتی کامیڈی شو ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے سیٹ پر دو معروف کامیڈین فنکاروں کرشنا ابھیشیک اور کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے مابین کسی معاملے پر تنازع اور تلخ کلامی دیکھی جا سکتی ہے، جس نے مداحوں کو مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا؟ نئی تصاویر پر اداکارہ کا دلچسپ ردعمل
اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے صارفین اور مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مقبول رہتی ہیں مگر اس مرتبہ اداکارہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔ ان تصاویر مزید پڑھیں
اداکاری کب سیکھو گے؟ فلمساز نبیل قریشی کا فہد مصطفیٰ سے سوال
شوبز کی دنیا میں فنکاروں کی ایک دوسرے کے ساتھ جہاں ناراضگیاں اور رنجشیں ہوتی ہیں وہیں آپس میں ہنسی مذاق اور چٹکلوں کا قہقہوں بھرا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اس بار ہوا جب معروف فلم ساز نبیل قریشی نے اپنے گہرے دوست اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ پر مزاحیہ انداز میں مزید پڑھیں
سنیتا آہوجا گووندا سے طلاق کیلیے عدالت پہنچ گئیں؛ سنگین الزامات لگائے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار گووندا کی اہلیہ نے شادی کے 38 سال بعد اداکار سے طلاق لینے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیتا آہوجا نے گووندا کے خلاف ہندو میرج ایکٹ 1955 کی مختلف دفعات کے تحت باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کی۔ سنیتا آہوجا نے مبینہ طور پر سنگین الزامات مزید پڑھیں
ڈرامے میں دانش تیمور کی ہیروئن نہ سہی ماں ہی بنادو، عتیقہ اوڈھو کا شکوہ
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ایک بار پھر اپنی حسِ مزاح سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں دانش تیمور کی وجاہت کی تعریف کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ وہ ہر نسل کا کرش ہے۔ وہ میری والدہ کا بھی کرش ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے مذاقاً کہا کہ اگر کوئی مجھے کسی مزید پڑھیں
فواد خان اور وانی کپور کی عبیر گلال دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار
پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم عبیر گلال نے آخر کار دنیا بھر میں ریلیز کی ایک نئی تاریخ حاصل کر لی ہے۔ آرتی ایس باگدی کی ہدایت کاری اور وویک بی اگروال کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 12 ستمبر 2025 سے 75 ممالک میں 1000 سے زیادہ مزید پڑھیں