عمران عباس مرد ہی نہیں لگتے؛ ببرک شاہ کے بیان پر اداکار کا جواب سامنے آگیا

عمران عباس نہ صرف بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی کام کرچکے ہیں بلکہ دنیا بھر میں 9 ملین انسٹاگرام فالوورز رکھنے کے باعث سوشل میڈیا اسٹار بھی سمجھے جاتے ہیں اور آج کل ایک متنازع معاملے پر پھر سے زیرِ بحث ہیں۔ اس معاملے کا آغاز اداکار ببرک شاہ کے ایک انٹرویو سے ہوا جس میں انھوں نے ساتھی اداکاروں کی ’ریٹنگ‘ مزید پڑھیں

8 ماہ سے کینسر کے اسٹیج 4 سے زندگی کی جنگ لڑ رہی ہوں؛ بھارتی اداکارہ

بھارتی اداکارہ تنیشتھا چترجی نے انکشاف کیا ہے وہ اس وقت اسٹیج فور کینسر سے زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ یہ بتاتے ہوئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر بھی شیئر کیں جن میں ایک تصویر میں ان کا سر مونڈا ہوا نظر آرہا ہے جبکہ دوسری تصویر میں وہ اپنی فلمی دنیا کے دوستوں مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر اپنی نہایت نازیبا تصویر شیئر کردی

ہالی وڈ کی معروف پاپ سنگر برٹنی اسپیئرز ایک بار پھر اپنی متنازع انسٹاگرام پوسٹ کے باعث موضوعِ بحث بن گئیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 43 سالہ برٹنی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ صرف لمبے کالے جوتے پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ تصویر عقب سے لی گئی ہے اور گلوکارہ نے کوئی لباس نہیں پہنا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے غلطی سے تصویر لائیک کی؟ اونیت کور نے بالآخر خاموشی توڑ دی

ویرات کوہلی کی جانب سے انسٹاگرام پر بھارت کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ اونیت کور کی تصویر لائیک کی گئی تھی جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا۔ بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے اداکارہ کی تصویر کو لائیک کرنے کو ایک تکنیکی غلطی قرار دیتے ہوئے تمام تر افواہوں کو مسترد کردیا تھا۔ حیران مزید پڑھیں

اداکارہ عروسہ صدیقی 7 سال بعد دوسرے بچے کی ماں بن گئیں

ابھرتی ہوئی اداکارہ عروسہ صدیقی چند ماہ سے شوبز انڈسٹری سے غائب تھیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انھوں نے مداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی ہے۔ ڈراما قدوسی صاحب کی بیوہ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ 40 سالہ عروسہ صدیقی نے بالآخر مداحوں کو اپنی غیر حاضری کی وجہ بتا دی۔ ہمیشہ خوش مزاج مزید پڑھیں

مشہور فلم ’کے جی ایف‘ کے اداکار چل بسے

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو انتقال کر گئے۔ 55 سالہ اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو فلم کی شوٹنگ کے دوران اسٹروک کے باعث فالج کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ کئی دن بستر پر رہے تاہم گزشتہ روز وہ برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔  مزید پڑھیں

گوپی بہو کے کردار کیلئے مشہور اداکارہ پیا گھر سدھار گئیں

بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ جیا مانک اب بھی ساتھ نبھانا ساتھیا میں ‘گوپی بہو’ کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران جیا نے بہت سے کردار ادا کیے ہیں، لیکن مداح اس کے ‘گوپی’ کے کردار سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور یہ آج بھی مشہور ہے۔  بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پرینیتی اور راگھو نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔  اس کیک پر درج تھا 3=1+1 ساتھ ہی شیئر مزید پڑھیں

کیا سنجے دت اور بیٹی کے درمیان تعلقات خراب ہیں؟ مبہم پوسٹ وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی بیٹی تریشلا دت نے والد اور خاندان کیخلاف سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ترشیلا کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ نے مداحوں اور صارفین کی توجہ سمیت لی ہے کیونکہ اس میں ترشیلا نے والدین کے رشتے مزید پڑھیں

مقبول نیٹ فلکس سیریز ’’ایملی اِن پیرس‘‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے

کراچی: مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ 47 سالہ ڈیاگو بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری مزید پڑھیں