اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی قربتوں کے اشارے سامنے آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ساحلِ سمندر پر گزارے لمحات کی تصاویرشیئر کی ہیں جس میں مختلف مناظر شامل تھے۔ ایک تصویر میں ہانیہ کسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہوئی دکھائی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عبدو روزق کو رہا کردیا گیا، مگر کونسی شرائط پر؟
تاجکستانی گلوکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عبدو روزوق کو ہفتے کے روز دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مونٹی نیگرو سے دبئی پہنچنے کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عبدو روزوق کو ضمانت مزید پڑھیں
تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کوٹا سرینواسا راؤ انتقال کرگئے
تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور سیاستدان کوٹا سرینواسا راؤ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح حیدرآباد کے فلم نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ مرحوم اداکار اپنے پیچھے اہلیہ اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں۔ کوٹا سرینواسا راؤ گزشتہ مزید پڑھیں
فردوس جمال کا موسیقی اور اسلام پر متنازع بیان وائرل
سینئر پاکستانی اداکار فردوس جمال کا موسیقی اور دین اسلام پر دیا ایک حالیہ بیان وائرل ہوگیا۔ "وارث”، "پیارے افضل”، "خدا اور محبت” اور "منچلے کا سودا” جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں موسیقی اور مذہب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ انتقال کرگئیں
جنوبی بھارتی سینما کی معروف اداکارہ بی سروجہ دیوی 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی سینما کی ممتاز اداکارہ بی سروجہ دیوی بنگلورو کے علاقے ملیشورم میں واقع اپنی رہائش گاہ پر کئی ماہ کی علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ سروجہ دیوی نے 1950 کی دہائی کے وسط میں اپنے فلمی کیریئر مزید پڑھیں
فلم کی شوٹنگ کے دوران معروف اسٹنٹ مین حادثے کا شکار ہوکر ہلاک، ویڈیو وائرل
فلم کی شوٹنگ کے دوران معروف اسٹنٹ مین ایس ایم راجو حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اسٹنٹ مین ماسٹر موہن راج عرف ایس ایم راجو ایک خطرناک اسٹنٹ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر اس وقت ہلاک ہوگئے جب وہ آنے والی فلم ویتوان کی شوٹنگ کروا رہے مزید پڑھیں
پولیس کو حمیرا اصغر کی موت کا معمہ حل کرنے میں پریشانی کا سامنا
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی پرانی لاش ملنے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جب کہ واقعے کی 4 مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے ایکسپریس نیوز سے مزید پڑھیں
ڈی آئی جی ساؤتھ کا حمیرا اصغر کی موت سے متعلق بڑا انکشاف
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ نے مزید معلومات فراہم کردیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے واضح کیا کہ کسی لاش کے گلنے سڑنے مزید پڑھیں
راج کمار راؤ کی فلم "مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟
بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم "مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم "مالک” ایک ایکشن تھرلر ہے جس کی کہانی 1980 کی دہائی کے الہٰ آباد کے پس منظر میں پیش کی گئی ہے۔ فلم میں طاقت، مزید پڑھیں
"ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن اور ایکشن پر مبنی "ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کی باقاعدہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار مزید پڑھیں