میرا نے حکومت برطانیہ سے اہم اپیل کردی

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکیں جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی، کونسے ڈرامے میں نظر آئیں گی؟

ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے برسوں بعد ٹی وی اسکرین  پر واپسی کا اعلان کر دیا وہ جلد نئے ٹی وی ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔  یہ اعلان صنم سعید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ماضی کے ڈراموں کی جھلک پیش کرتے ہوئے کیا۔ وہ اب سے کچھ وقت مزید پڑھیں

سپرمین کی نئی فلم پر اسرائیل مخالف اور فلسطین حامی مناظر کا الزام

ہالی ووڈ کی مشہور سپرمین سیریز کی حالیہ فلم کو لے کر شائقین اور مبصرین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فلم میں اسرائیل مخالف اور فلسطین کے حامی مناظر شامل ہیں۔ جولائی کے آغاز میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں دو خیالی ریاستوں کے درمیان جنگ کو دکھایا گیا ہے، جن مزید پڑھیں

پیرانارمل ریسرچر کی ’اینابیل‘ پر ریسرچ ٹور کے دوران پُراسرار موت

پینسلوینیا کے شہر گیٹس برگ میں معروف پیرانارمل محقق ڈین ریویرا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینابیل کو خطرناک اور شیطانی طاقتوں والی خوفناک گڑیا ماننے والے پیرانامل تفتیش کار ڈین ریویرا 13 جولائی 2025 کو ایک ہوٹل کے کمرے میں بے ہوش پائے گئے، جہاں مزید پڑھیں

موت کے کئی برسوں بعد سدھو موسے والا کے ورلڈ میوزک ٹور کا اعلان مداحوں کو حیران کرگیا

عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو مداحوں کے دلوں میں ایک بار پھر زندہ کرنے کیلئے یادگار ہولوگرام ٹور کا اعلان کردیا گیا۔  28 سالہ گلوکار سدھو موسے والا کی 2022 میں موت کے بعد موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن حال ہی میں ان مزید پڑھیں

اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم "بیٹل آف گلوان” کو اب تک کی سب سے مشکل فلم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کو اپنے کیریئر کی سب سے زیادہ جسمانی مشقت طلب فلموں میں سے مزید پڑھیں

اداکارہ مشی خان کا حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جب رشی کپور اور نیتو جہاز کے بزنس کلاس میں ایک کیک پر آپس میں جھگڑ پڑے تھے

معروف کامیڈین اور اداکار ویرداس نے ایک انٹرویو میں ماضی کے مقبول ترین رومانوی جوڑی رشی کپور اور ان کی اہلیہ نیتو کے درمیان ہونے والے ایک جھگڑے کا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ویر داس نے پوڈکاسٹ میں دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک پرواز کی بزنس کلاس میں رشی کپور اپنی مزید پڑھیں

سارہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو چونکا دیا، کیا واقعی سرجری کروا لی؟

خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کا شادی کے بعد نیا روپ سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے لگا ہے۔ اداکاری، اسٹائل اور باوقار شخصیت کی علامت سمجھی جانے والی سارہ خان اپنی سادگی اور نفاست کے لیے پہچانی جاتی ہیں، لیکن اس بار مداحوں کو ان کے چہرے کا نقش و نگار کچھ مختلف دکھائی دیا۔ معروف مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا،اب شادی نہیں کروں گی! پانچویں شادی کی پیشکش پر امریکی گلوکارہ کا جواب

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ جینفر لوپیز نے محبت سے ’’ریٹائرمنٹ‘‘ کا اعلان کردیا، پانچویں شادی کی پیشکش ٹھکرادی۔ ہالی ووڈ کی بے تاج ملکہ، میوزک کی شہزادی اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن گلوکارہ جینفر لوپیز نے بالآخر اعلان کر دیا کہ اب وہ پانچویں بار شادی نہیں کریں گی۔ یہ اعلان 55 سالہ خوبصورت گلوکارہ نے اپنے معمول مزید پڑھیں