آسٹرونومر سی ای او کا وائرل معاشقہ؛ کیا سمپسنز نے یہ بھی پیشگوئی کی تھی؟

امریکی خلائی ڈیٹا کمپنی آسٹرونومر کے سی ای او اینڈی بائرن اور ہیومن ریسورسز کی ہیڈ کرسٹن کیبوٹ کے درمیان مبینہ معاشقے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی ہے، اور اس بار بھی مشہور اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کی پیش گوئیوں کی بحث دوبارہ گرم ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

کرینہ کپور کا 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس: افواہ یا حقیقت؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھر فلمی حلقوں میں چہ میگوئیاں پیدا کرنے کا باعث بن گئی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اگلی فلم میں ایک بھوت کا کردار نبھاتے ہوئے 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گی۔ یہ منفرد کہانی ’براہمسترا‘ فلم مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرف اب بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔ عمران اشرف جلد بھارتی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا‘‘ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، جو ان کی بھارتی پنجابی سینما میں ڈیبیو فلم ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسرز کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان فلم ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کےلیے امریکا منتقل

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انھیں علاج کے لیے امریکا منتقل کردیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ممبئی میں شوٹنگ کے دوران پیش آیا جب ایک ایکشن سین کے دوران شاہ رخ خان کی کمر پر مزید پڑھیں

آن کیمرا افیئر پکڑے جانے پر معروف کمپنی کے سی ای او کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

معروف میوزیکل بینڈ کولڈپلے کے حالیہ ایک کانسرٹ میں معروف کمپنی کے سی ای او اور خاتون ہیومن ریسورس منیجر اتفاقیہ طور پر کیمرے کی لائیو ٹرانسمیشن میں بانہوں میں بانہیں ڈالے وائرل ہوگئے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں "Astronomer” نامی کمپنی اچانک شہرت کی بلندیوں پر آ گئی ہے لیکن اس بار وجہ کوئی نئی پروڈکٹ نہیں بلکہ ایک رومانوی لمحہ تھا جو کنسرٹ میں ہزاروں مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان کا نیا وار، گانا ’’ڈسکو سنگر‘‘ ریلیز کردیا

کراچی: خودساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا "ڈسکو سنگر” ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کا یہ گانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا جس نے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچا دی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا چوہان کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں

سینئر اداکار عاصم بخاری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل

سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیو کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکار عاصم بخاری کے پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا کم کر دیا تھا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر انتہائی نگہداشت کے یونٹ (ICU) میں مزید پڑھیں

بھارتی سپر اسٹارز کی بے حسی؛ معروف کامیڈی اداکار کا کسمپرسی میں انتقال

بھارت کے معروف مزاحیہ اداکار فِش وینکٹ گردے اور جگر کے عارضے کے باعث 53 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ اداکار کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے گردے کی پیوند کاری تجویز کی تھی لیکن اہل خانہ مالی وسائل کی کمی کے باعث یہ مہنگا علاج کروانے سے قاصر رہے۔ وینکٹ کی مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے

لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جہاز میں معروف اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی پرواز سے اس وقت پرندہ ٹکرایا جب طیارہ ٹیک آف پوائنٹ پرانتہائی تیزرفتاری کے بعد زمین سے اٹھنے والا تھا۔ اس جہاز میں دیگر مسافروں کے ساتھ مزید پڑھیں

سانحہ قلات کے چشم دید گواہ کی گفتگو، ’نیند کی حالت میں رضا صابری دنیا سے چلاگیا‘

کراچی: سانحہ قلات میں صابری قوال گروپ پراندھا دھند فائرنگ کے دوران مسافربس کےآٹومیٹک ڈورزدہشت گردوں کی راہ میں ڈھال بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کی صبح مارٹن کواٹرزجمشید روڈ سے خصوصی کرائے پرحاصل کردہ بس میں روانہ ہونے والے ماجد علی قوال کے21رکنی گروپ کوقطعی طورپراس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ وہ منزل مزید پڑھیں