ملازمہ کے ساتھ معاشقہ؛ امریکی کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آسٹرونومر کے  چیف ایگزیکٹوی افسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے ملازمہ کے ساتھ معاشقے کی ویڈیو سامنے آنے کے دو روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آسٹرونومر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کمپنی کے سی ای او اینڈی بائر نے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کو مزید پڑھیں

رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کا چیلنج قبول کرلیا، 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کے وطن واپسی کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین اور مذہبی معاملات کے باعث شہزاد بھٹی اور رجب بٹ کے درمیان تنازع چل رہا ہے جس کے دوران بھٹی نے پاکستان سے فرار ہونے مزید پڑھیں

دو اچھے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکتے، کرن خان کا طلاق سے متعلق انکشاف

معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کردیا۔  میزبانی کیلئے مشہور کرن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران انہوں نے نہ صرف اپنے ذاتی تجربات شیئر کیے بلکہ طلاق کے مزید پڑھیں

ہیری پوٹر اسٹار ایما واٹسن بڑی مشکل میں پڑگئیں

معروف برطانوی اداکارہ ایما واٹسن تیز رفتار ڈروائیونگ کے باعث مشکل کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور سیریز ہیری پوٹر کی اسٹار ایما واٹسن کو رفتار کی خلاف ورزی پر چھ ماہ کے لیے ڈرائیونگ سے روک دیا گیا ہے۔ ایما واٹسن کو 31 جولائی 2024 کو انگلینڈ میں کار کو 30 مزید پڑھیں

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مزید پڑھیں

کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا ہوش اڑا دینے والا معاوضہ

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو 25 برس مکمل ہوگئے۔  بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو جہاں ان کی اداکاری کیلئے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے وہیں ان کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے بھی بھارت سمیت کئی ممالک میں مزید پڑھیں

دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پنجابی بھارتی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔ بھارت مزید پڑھیں

ملازمہ کیساتھ معاشقہ؛ سی ای او کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا

کمپنی کی خاتون ایچ آر منیجر کے ساتھ کنسرٹ میں بانہوں میں بانہیں ڈالے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے سی ای او کی اہلیہ میگن بائرن نے اپنے نام سے شوہر کا نام ہٹادیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی "ایسٹرونومر” (Astronomer) کے سی ای او اینڈی بائرن کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں

یاسر نواز نے ساحر لودھی کو وائرل ویڈیوز پر ٹرول کردیا

اداکار یاسر نواز نے ساتھی اداکار اور میزبان ساحر لودھی کو ان کی وائرل ویڈیوز پر مزاحیہ انداز میں ٹرول کردیا۔  ان دنوں سوشل میڈیا پر میزبان و اداکار ساحر لودھی کی پاپرازی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جو ان کے اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہورہی ہیں۔ ان ویڈیوز پر ساحر لودھی مزید پڑھیں