حرا مانی کی ساڑھی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ صارفین نے اداکارہ کا یہ انداز ایک آنکھ نہ بھایا۔ ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ حرا مانی جو اپنے لباس اور بیانات کے باعث اب متنازع بنتی جا رہی ہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار بھی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
حمیرا کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے ہیں؟ پُراسرار موت کا معمہ حل ہوگا؟
اداکارہ حمیرا کی نو ماہ پُرانی لاش نہایت بری حالت میں گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کے فلیٹ سے ملی تھیں جہاں وہ کرائے پر اکیلی رہتی تھیں۔ بدقسمت اداکارہ کی لاش بھی اُس وقت ملی جب ان کے مالک مکان کی درخواست عدالتی بیلف فلیٹ خالی کرانے پہنچا تھا۔ اُن کی پُراسرار موت اور مزید پڑھیں
طبعی موت یا پھر قتل، حمیرا اصغر کی ابتدائی فارنزک رپورٹ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار ہلاکت کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم کے دوران حاصل کیے گئے کیمیکل ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹس موصول ہو گئی ہیں، جن میں اداکارہ کی موت کے حوالے سے اہم وجہ سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمیرا مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکار پر قاتلانہ حملہ، حالت کیسی ہے؟
معروف بھارتی گلوکار اور سابق لوک سبھا امیدوار راہول فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول پر گروگرام کے سیکٹر 71 میں واقع سدرن پیریفرل روڈ (SPR) پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس مزید پڑھیں
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم موجود ہیں، فیصل قریشی کا پیغام
پاکستان شوبز کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے انڈسٹری کے تمام فنکاروں کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ فیصل قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں اور ان سے رابطہ کریں مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
بالی ووڈ کی مشہور اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیارہ اور سدھارتھ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا شیئر کی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ ایک مزید پڑھیں
یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے
لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی مزید پڑھیں
علی عباس کا والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف
ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار علی عباس نے والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف کردیا۔ اداکار علی عباس نے حال ہی ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ انہوں نے اپنے والد سینئر اداکار وسیم عباس کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی میں پیش آنے والے چیلنجز مزید پڑھیں
حرا مانی کی عروسی لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نوے کی دہائی کی دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں۔ ویڈیو میں حرا مانی عروسی مزید پڑھیں
طبعی موت یا پھر قتل؟ عدالت نے حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مقدمے کے اندراج کی درخواست پر پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں