حمیرا کو کوئی تنگ کر رہا تھا، قتل کا شُبہ ہے؛ والدین کے پہلے انٹرویو میں انکشافات

اداکارہ حمیرا کے والدین نے میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں بہت سے سوالات اور رازوں سے پردہ اُٹھاتے ہوئے اپنی بیٹی کے قتل ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ حمیرا کے والدین نے لاہور میں مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بیٹیاں کسے پیارے نہیں ہوتیں۔ ہمیں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار تھا مزید پڑھیں

اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں پیش آنے والے ہولناک تجربے پر خاموشی توڑ دی. حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

سانولی رنگت کیلئے مشہور ماڈل نے مالی تنگی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

معروف بھارتی ماڈل سان ریچل گاندھی نے معاشی مشکلات کے باعث خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی 26 سالہ ماڈل سان ریچل گاندھی نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر نیند آور گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ سان ریچل کو ماضی میں مختلف مقابلہ حسن میں نمایاں اعزازات حاصل ہوئے، جن میں مس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے "دستک” پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے زندگی کے کئی مشکل مراحل کا سامنا کیا، جن مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ؛ عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے معاملے میں عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی جانب سے رینٹ پر گاڑی لینے کے معاملے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست خارج کردی۔ عدالت میں گاڑی مزید پڑھیں

حمیرا اصغر نے آخری انٹرویو میں اپنے والدین سے متعلق کیا کہا؟

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل دیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔  حمیرا اصغر 2024 میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت اہلِ خانہ سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی تھیں۔  اداکارہ نے مزید پڑھیں

موت سے قبل حمیرا اصغر نے کتنے لوگوں سے رابطے کی کوشش کی؟ تحقیقات میں نئے انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ادکارہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے تاہم تاحال موبائل فون سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے۔  مزید پڑھیں

احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے  مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی مزید پڑھیں

بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔ وہ نمونیا کے عارضے کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ممبئی میں ایک اسپتال کے آئی سی یو مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے نئی تاریخ رقم کر دی

بھارت میں تنازع کا شکار ہوکر ریلیز نہ ہونے کے باوجود بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے اوورسیز میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی مشترکہ فلم سردار جی 3 نے بین الاقوامی سطح پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور مزید پڑھیں