ٹام کروز اور انکی مبینہ گرل فرینڈ آنا دے آرماس کے ہیلی کاپٹر میں سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار ٹام کروز اور اسپینش اداکارہ آنا دے آرمس ایک بار پھر سرخیوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ٹام اور آنا دے آرمس کو لندن میں ایک ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو آنا دے آرمس مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، خود سے منسوب جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکار ہانیہ عامر نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ واقعات کے تناظر میں بھارتی میڈیا کی جانب سے اُن سے منسوب کیے گئے جھوٹے بیانات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایک عوامی بیان جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں اداکارہ مزید پڑھیں

رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج

جنوبی بھارتی اداکار اور اداکارہ رشمیکا مندنا کے منبینہ بوائے فرینڈ وجے دیورکونڈا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار وجے دیورکونڈا حال ہی میں اپنی فلم کنگڈم کے حوالے سے خبروں میں رہے، تاہم اب وہ ایک قانونی تنازع میں بھی الجھ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وکیل کشور لال چوہان نے مزید پڑھیں

اداکار ساجد حسن کی مشکلات میں کمی، بیٹے کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات کیس کے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو منشیات کیس میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے موقف دیا مزید پڑھیں

بھارت کے معروف اداکار آپریشن سے قبل ہی جان کی بازی ہارگئے

ملیالم فلم انڈسٹری کے اداکار وشنو پرساد جگر کے علاج کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملیالم فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار وشنو پرساد کوچی، کیرالہ میں ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے جگر کے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان بالی ووڈ میں اقرباپروری پر بول پڑے

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے انڈسٹری میں اقرباپروری پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ خود کو کیسے منواتے ہیں یہ اہم ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں منعقدہ ویوز سمٹ 2025 میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں ان سائیڈر اور مزید پڑھیں

بھارتی رئیلٹی شوز میں ’’نازیبا مواد‘‘؛ تمام حدیں پار ہوگئیں

بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نشر کیے جانے والے نازیبا اور فحش مواد نے ایک بار پھر عوامی حلقوں اور سیاسی ایوانوں میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والے ایک ریئلٹی شو کے وائرل کلپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جس میں شرکاء سے مزید پڑھیں

دنیا کے مقابلے میں بالی ووڈ کہاں کھڑا ہے؟ عامر خان کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے WAVES 2025 میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سینما انفراسٹرکچر دنیا سے بہت پیچھے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں جاری عالمی آڈیو ویژول و انٹرٹینمنٹ سمٹ WAVES 2025 کے دوران اداکار عامر خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات پر کھل کر بات کی۔ مزید پڑھیں

انیل کپور کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور اور فلم ساز بونی کپور کی والدہ نرملا کپور مختصر علالت کے بعد 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ کپور خاندان کی ستون سمجھی جانے والی نرملا کچھ دنوں سے ممبئی کے کوکیلابین دھیرو بھائی امبانی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ جہاں آج ان کے انتقال کرجانے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی کالج کے دنوں کی ان دیکھی تصاویر وائرل، مداح حیران رہ گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں لیکن اس بار کسی فلم کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی کالج کے دنوں کی نایاب تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان کے دوست اور اداکار امر تلوار نے یہ ان دیکھی تصاویر وائرل کی ہیں جنھیں دیکھ کر مداح مزید پڑھیں