سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گینگ گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر فریدہ آباد کی پولیس نے بدنام زمانہ لاؤرینس بشنو گینگ کے رکن کو گرفتار کیا جس نے چند ماہ قبل اسی شہر کے رہائشی شخص کو قتل کیا تھا دوران مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کی ڈانس وڈیووائرل

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک ایسی وڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو مزید پڑھیں

اداکارہ اُشنا شاہ نے ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کو قتل قرار دے دیا

 کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ نے چند روز قبل خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ اُشنا شاہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ کسی کے سر کی پشت پر گولی کا نشان کسی بھی طرح خودکشی کو ظاہرنہیں کرتا، سندھ پولیس برائے مہربانی ہمیں مایوس نہ کرے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

عورت مارچ کا صدر پاکستان کو خط علی ظفر کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، وکلا

 لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر کے وکلا نے کہا ہے کہ عورت مارچ کا علی ظفر کے خلاف صدر پاکستان کو خط گلوکار کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، اس وقت علی ظفر پر کسی طرح کا کوئی کیس زیر التو نہیں بلکہ علی ظفر کا میشا شفیع پر کیس زیر التو ہے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

عامر خان کی تُرک خاتون اول سے ملاقات پربھارتی انتہا پسندوں کا شدید ردّعمل

استنبول: بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کو ترکی کی خاتون اول ایمینے اردوان سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سماجی مسائل پر فلمیں بنانے والے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’لعل سنگھ چڈھا ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

اعجاز اسلم کو خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا

 کراچی: اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل  ’لوگ کیا کہیں گے‘ میں خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔ اعجاز اسلم نے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ کا خودکشی کا ایک سین شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اس ڈرامے میں حسیب کا مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دے کرمثال بنانا چاہیئے، اقرا عزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو سرعام پھانسی پر لٹکانا چاہئے تاکہ یہ لوگ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن سکیں۔ اقرا عزیز نے عفت عمر کے شو میں اس بات پر مزید پڑھیں

صرف پاکستان میں ہی ہراسانی میں ملوث شخص کوایوارڈ دیا جاسکتا ہے، عفت عمر

کراچی: اداکارہ و میزبان عفت عمر نے حکومت پاکستان کی جانب سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے والی شخصیات کیلئے ایوارڈ کا اعلان کرنے پر کہا ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہوسکتا ہے کہ مبینہ طور پر ہراسانی میں ملوث شخص کو ایوارڈ سے نوازا جائے۔ عفت عمر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بغیر کسی مزید پڑھیں

مسجد ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ؛ صبا قمراوربلال سعید کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: سیشن عدالت نے مسجد میں ویڈیو ریکارڈنگ معاملے پراداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں صباقمر اور بلال سعید کے خلاف لاہور کی تاریخی وزیر خان مسجد میں میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج وسیم اختر نے صبا قمر مزید پڑھیں

سروں کے شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

 کراچی: سروں کے شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی آج 23 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے۔ نصرت فتح علی خان کا پہلا تعارف خاندان کے دیگرافراد کی مزید پڑھیں