لوگوں کے سوالوں سے تنگ آکر یاسر حسین سے شادی کی، اقراعزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کے سوالات سے تنگ آکر یاسر حسین سے جلدی شادی کی۔ اداکارہ اقرا عزیز عفت عمر کے آن لائن شو میں شریک ہوئیں جہاں عفت نے ان سے ان کی شادی کے حوالے سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ شادی کی مزید پڑھیں

بھارتی فلم ‘سڑک ٹو‘ کے لیے پاکستانی گیت چرا لیا گیا

 کراچی: بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی آنے والی فلم ’سڑک ٹو‘ کے پاکستانی گیت چرالیا گیا۔ سنجے دت اور پوجا بھٹ کی ماضی کی مشہور فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل ’سڑک ٹو‘ کا آفیشل ٹریلر چند روز قبل ریلیز کیا گیا ہے جس میں اس بار پوجا بھٹ کی جگہ مرکزی کردار اُن کی چھوٹی بہن مزید پڑھیں

پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی اوربھارتی گلوکارسونونگم کے درمیان رابطہ

 لاہور: ننھی پاکستانی گلوکارہادیہ ہاشمی اور بھارتی گلوکارسونو نگم کے درمیان رابطہ ہوا ہے جوان کی گائیکی کے پہلے سے معترف ہیں۔ ننھی سی عمرمیں اپنے لا تعداد مداح بنانے والی پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کوگھرمیں والد کے ٹیپ ریکارڈرپرملکہ ترنم نورجہاں کے بجنے والے گیت اورملی ترانوں نے متاثرکرتے ہوئے اتنا اچھا گلوکار مزید پڑھیں

انسٹاگرام صارف کا اداکارہ میرا کوانگریزی میں ترجمہ کرنے کا چیلنج

لاہور: انسٹاگرام پر ایک صارف نے میرا کی پوسٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے انہیں انگریزی میں ترجمہ کا چیلنج دے دیا۔ اپنی گلابی انگریزی سے مشہور اداکارہ میرا نے اپنے انسٹاگرام پراداکارنعمان اعجاز کی ایک انسٹا پوسٹ شیئرکرائی جس میں انہوں نے لکھا کہ مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ مصیبت میں کوئی سمجھدارساتھ مزید پڑھیں

’’پاکستان سے مسئلہ ہے تو بھیجو پائلٹ چائے تیار ہے‘‘، منیب بٹ کا کنگنا کو کرارا جواب

کراچی: اداکار منیب بٹ اور مومنہ مستحسن نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کے پاکستان اور مسلمانوں سے متعلق توہین آمیز ریمارکس دینے پر کھری کھری سنائی ہیں۔ بالی ووڈ کی تنگ نظر اداکارہ کنگنا رناوت کا شمار بھارت کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے کام کی وجہ سے نہیں بلکہ متنازع بیانات مزید پڑھیں

انسٹاگرام صارف کا اداکارہ میرا کوانگریزی میں ترجمہ کرنے کا چیلنج

لاہور: انسٹاگرام پر ایک صارف نے میرا کی پوسٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے انہیں انگریزی میں ترجمہ کا چیلنج دے دیا۔ اپنی گلابی انگریزی سے مشہور اداکارہ میرا نے اپنے انسٹاگرام پراداکارنعمان اعجاز کی ایک انسٹا پوسٹ شیئرکرائی جس میں انہوں نے لکھا کہ مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ مصیبت میں کوئی سمجھدارساتھ مزید پڑھیں

سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز میں گانا سن کر جذباتوں پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔ چھوٹی سی عمر میں بلند آواز کی مالکہ ہادیہ ہاشمی نے اپنی سریلی آواز سے جہاں پاکستانیوں کو دیوانہ بنارکھا ہے وہیں بھارت کے نامور گلوکار سونو نگم بھی مزید پڑھیں

ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ ڈیوائن جانسن امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے

کراچی: وطن عزیز کی 74واں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے خصوصی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مختلف مواقع پر ملی نغمے جاری کیے جاتے رہے ہیں اس بار پاک فوج کی جانب سے وطن عزیز کی مزید پڑھیں

صنم بلوچ نے پہلی بار بیٹی کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں

اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ صنم بلوچ نے سوشل میڈیا پر پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ صنم بلوچ گزشتہ کافی عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب ہیں ان کا ڈراما ’’خاص‘‘ گزشتہ برس نجی چینل پر نشر ہوا تھا اس کے بعد صنم مزید پڑھیں