بیروت دھماکے پر ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ روز ہونے والے ہولناک دھماکے پر جہاں پوری دنیا افسوس کا اظہار کررہی ہے وہیں پاکستانی اور ترک اداکاروں نے بھی اس واقعے پر نہایت غم کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید نے دھماکے کے بعد بیروت کی تباہی کے مناظر کی دلخراش تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا

امریکی ادکارہ ایلسا میلانو کے 3 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آگیا۔ دنیا بھر میں می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آکسیجن ماسک کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کورونا ٹیسٹنگ کے نظام کو ناقص قرار مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں فلمیں کیسے ملتی ہیں؟ روینا ٹنڈن نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

 ممبئی: روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن میں نے کبھی کردار کے لیے مرد اداکاروں کی خواہشات پوری نہیں کیں۔ بالی ووڈ میں رائج اقربا پروری سے انکار کرنا اب ممکن نہیں رہا کیوں کہ اس معاملے پر بہت سے اداکار کھل کر بات کرچکے ہیں مزید پڑھیں

ابھیشک بچن بھی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

 ممبئی: معروف بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے اور والد امیتابھ بچن کی طرح کورونا کو شکست دیدی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کووڈ-19 کے مرض میں مبتلا زیر علاج معروف بھارتی اداکار ابھیشک بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا مزید پڑھیں

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پھٹ پڑا

لاہور:  تاریخی مسجد وزیرخان میں گانے کی ریکارڈنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر جہاں سماجی اورمذہبی حلقوں کی طرف سے اس اقدام کی شدیدمذمت کی جارہی ہے وہیں صوبائی وزیراوقاف نے مسجد وزیرخان گانے کی عکس بندی کانوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری اوقاف کو متعلقہ اہل کاروں کومعطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سوشل میڈیا میں اداکارہ مزید پڑھیں

’مِیم‘ جرنلزم

جب سے ہم نے اکیسویں صدی میں قدم رکھا ہے، حالات اس قدر برق رفتاری سے تبدیل ہو رہے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ زندگی اور وقت کی یہ تیز رفتاری ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ بہت سی اہم باتیں منظر عام سے غائب ہو رہی ہیں۔ جیسا کہ خبروں مزید پڑھیں

اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟

کراچی: اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پرایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی نظر آرہی ہے۔ آمنہ شیخ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں۔ سب سے پہلے انہوں نے بسم اللہ الرحمان الرحیم کی پوسٹ شیئر کی، جب کہ دوسری تصویر میں ایک مزید پڑھیں

سنجے دت سانس لینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں مشکل کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت اس وقت سانس لینے میں مشکل اور سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل ہیں جب کہ ان کا آکسیجن لیول کم ہونے مزید پڑھیں

شوہر نے غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی تھی، حنا دلپزیر  

کراچی: نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں غصے میں طلاق دیدی تھی۔ ڈراما سیریل ’’بلبلے‘‘ اور ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پاکستان شوبز میں منفرد پہچان بنانے والی اداکارہ حنا دلپزیر حال ہی میں عفت عمر کے شو مزید پڑھیں

گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی

 لاہور: مسجد وِزیر خان میں گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ کے معاملے پر گلوکار بلال سعید نے معافی مانگ لی اور ویڈیو میں سے مسجد  میں فلمائے گئے مناظر  شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔   اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ ہمیں احساس ہے کہ پچھلے کچھ مزید پڑھیں