عائزہ خان نے گزشتہ برس حج کی خوبصورت یادیں شیئر کردیں

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے حج کے پرنور موقع پر گزشتہ برس کی خوبصورت یادیں شیئر کی ہیں جب وہ فریضہ حج اداکرنے بیت اللہ گئی تھیں۔ حج کے پرنور موقع پر اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ برس کی حج کے دوران طواف کعبہ کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جب وہ اپنے شوہر دانش مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے درخواست منظور

لاہور: اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے  درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے ادا کارہ میرا کو 5 ہزار روپے امداد دی جائے گی۔ اداکارہ کو 5 ہزار امداد کی منظور کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعے دی گئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیے: اداکارہ میرا کوشدید مزید پڑھیں

میرے ہرایک چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اورطاقت دی، نادیہ جمیل

کراچی: ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کے ہرایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔ کینسرجیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کودعاؤوں اورنیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی مزید پڑھیں

اداکارہ روبینہ اشرف نے کورونا کو شکست دیدی

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ روبینہ اشرف کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر منتقل ہوگئیں۔ اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق نے گزشتہ روز اپنی والدہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان کے صحت یاب ہونے کی خوشخبری دی اور اپنی والدہ کے لیے جذباتی پیغام لکھتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار مزید پڑھیں

سلمی ظفرکا الزام؛ جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا

اداکارہ سلمی ظفرکے پیسے نہ دینے کے الزام کے بعد جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا۔ اداکارہ سلمی ظفرکے ایک کروڑروپے نہ دینے کے الزام پر جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا۔ اس متعلق جویریہ کا کہنا ہے کہ سلمی ظفرکوپہلے مہینے ہی ہمارے ساتھ کام چھوڑدینا چاہیے تھا اگر ہم انہیں پیسے نہیں مزید پڑھیں

خواتین کو ہراساں کرنے کو معمولی کہنے پر ماورا حسین تنقید کی زد میں

کراچی: اداکارہ ماورا حسین اس وقت تنقید کی زد میں آگئیں جب ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ روڈ پر لڑکیوں کو چھیڑنے کو معمولی بات اور لڑکوں کا مزہ کہتی ہوئی نظر آئیں۔ ماورا حسین کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اور ہمایوں سعید ندا مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں ایک بڑا گینگ میرے خلاف ہے، اے آر رحمان

 ممبئی: آسکرایوارڈ یافتہ موسیقاراے آررحمان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ایک بڑا گینگ ان کے خلاف کام کررہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ اورآسکرایوارڈ یافتہ اے آررحمان کے کمپوزکردہ گانے شہرت کی بلندیوں پرپہنچتے ہیں اور فلم ہدایتکار و پروڈیوسرز چاہتے ہیں کہ اے آررحمان ان کی فلموں کے گانے کمپوز کریں۔ اے آررحمان نے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: اداکار عدنان صدیقی کی معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس پر مداح حیران ہیں۔ اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر فلم ’’دی مائٹی ہارٹ‘‘ کے سیٹ کی ہے جس میں مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان تنازع؛ آغا علی کا یاسر حسین کو عوام کی رائے کا احترام کرنے کا مشورہ

کراچی: اداکار آغاعلی نے یاسر حسین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہر بات میں خود کو اوپر رکھنے کے بجائے عوام کی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔ چند روز قبل پاکستانی سوشل میڈیا پر ترک اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو پاکستانی موبائل اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مزید پڑھیں

جویریہ سعود کا اداکارہ سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان

کراچی: اداکارہ ومیزبان جویریہ سعود نے اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات کے جواب میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ پاکستان کی معروف ٹی وی اور اسٹیج اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ایک ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے جویریہ اور سعود کے جے مزید پڑھیں