لاہور: ویڈیوبنانے کے دوران اکثرگھروالے انجانے میں اوربچے جان بوجھ کرتنگ کرنے لگ جاتے ہیں جوویڈیوبنانے کے دوران ناقابل برداشت لمحات بن جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہوا پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکاربابرعلی کے ساتھ بھی جوبہت ہی سنجیدگی سے اپنی ایک وڈیوبنارہے تھے کہ ان کے بچوں نے اس دوران انہیں تنگ ہی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر
کراچی: معروف اداکارہ ہانیہ کا کہنا ہے کہ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں ہے۔ شوبز انڈسٹری میں بہت سے چہرے ایسے بھی ہیں جوکہ جوڑی کے طور پر ہی نظر آتے ہیں ان میں سے ایک جوڑی گلوکار عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی بھی ہے۔ کوئی ڈرامہ مزید پڑھیں
یاسر حسین پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے
کراچی: اداکار یاسر حسین ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ ڈراما سیریل ارطغرل غازی کی ہیروئن اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان)کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے۔ اداکار یاسر حسین ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پرنشر کرنے کے شروع سے ہی مخالف ہیں اور مزید پڑھیں
آغا علی نے یاسر حسین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: اداکار آغا علی نے برانڈ ایمبسیڈر سے متعلق بیان دینے پر اداکار یاسر حسین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آغا علی نے انسٹا گرام اسٹوری پر برانڈ ایمبسیڈر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکار ہمیشہ بیرون ملک میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور دوسرے ممالک کے ساتھ کام کرنے کو مزید پڑھیں
سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات
کراچی: اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز اچانک اپنی منگنی کی خبر شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا ان کی منگنی اور مہندی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ مزید پڑھیں
فنکار جادوگراقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
پشاور: میجیشن آف پاکستان کے صدر اور پاکستان ٹیلی وژن کے اے کلاس جادوگر اقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اسٹریٹ میجک کے کارڈز پلے میں کمال مہارت رکھنے والے اقبال حسین ملک بھر کے نامور ہوٹلوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا اعزاز رکھتے تھے ناظرین کو اپنی جادوگری سے حیران مزید پڑھیں
سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: پاکستان کی خوبور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔ اداکارہ گلوکار فلک شبیرکے مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کی رجنی کانت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
اداکارہ میرا متھن نے معروف اداکار رجنی کانت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی ہے۔ تمل فلم نگری کی ادکارہ وماڈل میرا متھن نے بھارتی وتمل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت اور تمل فلم انڈسٹری کے اداکار وجے پر الزام عائد کیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے مجھے بدنام کرنے کی مزید پڑھیں
اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
سری نگر: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل جنید شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، جنید شاہ کو رنبیر سے مماثلت کی وجہ سے شہرت حاصل تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے تعلق رکھنے والے جنید شاہ اداکار رنبیر کپور سے حیرت انگیز مماثلت رکھتے تھے لیکن دل مزید پڑھیں
سارہ خان کی نئی زندگی کیلئے آغاعلی کی دعائیں
کراچی: اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی شدہ زندگی کے لیے سارہ خان کے سابق دوست آغا علی نے دعائیں دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ڈراما سیریل ’’ثبات‘‘میں میرال کے کردار سے لوگوں کے ذہنوں پر اپنی چھاپ چھوڑنے والی اداکارہ سارہ خان اور پاکستان کے معروف گلوکار فلک مزید پڑھیں