ممبئی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو سانس لینے میں دشواری کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا دونوں کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ملکہ حسن اور بچن خاندان کی بہو 46 سالہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی 8 سالہ بیٹی آرادھیا بچن کو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
چار بار آسکر ایوارڈ اپنے نام کرنے والی واحد اداکارہ ، کیتھرین ہیپبرن
اداکاری…ایک ایسا فن ہے جس میں کسی کہانی کے لکھے ہوئے کردار کو اداکار یا اداکارہ اپنی صلاحیت سے زندہ جاوید بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ کہانی تھیٹر، ٹیلی ویژن، فلم یا ریڈیو کی ہو سکتی ہے، لیکن کامیاب کہانی وہی کہلائے گی، جو حقیقت سے آشنائی رکھتی ہو اور اس مقصد کے حصول مزید پڑھیں
ارطغرل ڈراما دو اقساط دیکھنے کے بعد چھوڑ دیا تھا، سید نور
کراچی: پاکستان کے نامور ہدایت کار سید نور کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘کو صرف دو اقساط دیکھنے کے بعد چھوڑدیاتھاکیونکہ انہیں یہ ڈراما اچھا نہیں لگا تھا۔ ترکی کے ’’گیم آف تھرون‘‘ کہلائے جانے والے ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ نے دنیا بھر میں داد سمیٹنے کے بعد آج کل پاکستانیوں کو اپنا مزید پڑھیں
ماڈل ایان علی کا طویل عرصے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان
کراچی: ڈالر گرل کے نام سے مشہور سپرماڈل ایان علی نے سوشل میڈیا پر شوبز میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ چار برسوں سے بیرون ملک مقیم منی لانڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ 5 سال بعد شوبز میں واپسی کررہی ہیں اور اس کے مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کی تردید کردی
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا دل اور جان ہے میں کبھی اپنا وطن چھوڑ کر گئی بھی تو مکہ جاؤں گی۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں نہایت غصے میں کہا تھا کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی۔ ان کی مزید پڑھیں
عاصم اظہر پر گانے کی دھن چوری کرنے کا الزام
کراچی: معروف گلوکار عاصم اظہر پر سوشل میڈیا پر ان کے مقبول گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ کو چوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ عاصم اظہر کے 2018 میں ریلیز ہونے والے گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی اور پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی اس گانے کی بے مزید پڑھیں
کورونا وائرس اور فنکاروں کا مستقبل ؟
آج کل جہاں دیکھو کورونا وائرس کا تذکرہ ہوتا نظر آتا ہے۔ اس وائرس نے جس طرح دنیا کے بیشتر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا اور لاکھوں لوگوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ لاکھوں لوگوں کی جان لی۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جب انسان چاند پر رہنے کی باتیں کرتا مزید پڑھیں
معروف اداکارہ ثانیہ سعید کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید
کراچی: مشہور ڈرامہ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل وِد عفت عمر‘‘ مزید پڑھیں
پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ
کراچی: مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حنا پرویز بٹ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے کتنی زیادہ متاثر ہیں یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل انہوں مزید پڑھیں
بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے
بھارتی فلموں میں مزاحیہ کرداروں سے مقبولیت حاصل کرنے والے معروف اداکار جگدیپ چل بسے۔ جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ جگدیپ نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین بھارتی فلموں میں شمار ہونے والی فلم ’شعلے‘ میں جگدیپ کے نبھائی گئے کردار سورما بھوپالی کو مزید پڑھیں