پٹرول کی قیمت میں اضافہ؛ فنکار وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے

کراچی:  پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ایک دم 25 روپے فی لیٹر اضافے نے جہاں عوام کی چیخیں نکال دی ہیں وہیں فنکار برادری میں بھی بے حد غصہ پایا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں 25 روپے فی لیٹر اضافے نے فنکار برادری کو مزید پڑھیں

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہا ہے جس میں وہ پاکستانی معاشرتی اقدار پر بات کرتی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بھی بطور ہیروئن کام کرچکی مزید پڑھیں

’ارطغرل‘ دنیا بھر میں اتنی کامیابی حاصل کرلے گا یہ کبھی نہیں سوچا تھا، انجن التان   

لندن: ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے ترک اداکار انجن التان دوزیاتن کا کہنا ہے کہ ڈراما ’’ارطغرل‘‘دنیا بھر میں اتنی کامیابی حاصل کرلے گا انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا۔ ترک سپہ سالار ارطغرل غازی کی زندگی پر مبنی ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘نے ریلیز ہونے کے بعد ترکی میں مزید پڑھیں

اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

 کراچی: ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا سالگرہ کی مبارک باد دینے پر بے حد شکریہ ادا کیا۔ اداکارنے کہا کہ مداحوں کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پرخوب چرچے، مداح حیران

 کراچی: پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اور اسی اداکاری کی بنیاد پروہ متعدد قومی اوربین القوامی ایوارڈزبھی اپنے مزید پڑھیں

جعلی چیک کا معاملہ، اداکارہ عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور: جعلی چیک دینے کے معاملے پر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ایکسپریس کے مطابق کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی ہیں اور اُن کے حوالے مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا روبینہ اشرف تیزی سے روبہ صحت، مداحوں کا شکریہ

 کراچی: مقامی اسپتال میں زیر علاج معروف اداکارہ روبینہ اشرف کووڈ 19 سے جنگ میں اب تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والی نامور اداکارہ روبینہ اشرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے خوش خبری سنائی کہ اب وہ مزید پڑھیں

عدنان سمیع بالی ووڈ مافیا پر برس پڑے

ممبئی: ہر وقت بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انڈسٹری پر ہی برس پڑے اور بالی ووڈ میں رائج مافیا پر برستے ہوئے وہاں نئے فنکاروں کے ساتھ ہونے والے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔ پاکستان کی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع  مزید پڑھیں

’میرا جی آپ ایک ہی ہیں،‘ یاسرحسین بھی اداکارہ کے مداح نکلے

کراچی: اداکاریاسرحسین کا کہنا ہے کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اور کیمرے کے سامنے کس طرح پرفارم کرتی ہے یہ کوئی اداکارہ ’میرا جی‘ سے سیکھے۔ اداکاریاسرحسین نے انسٹاگرام پرفلم ’پرے ہٹ لو‘ کا گانا شئیر کیا جس میں اداکارہ میرا رقص کررہی ہیں۔ یاسر حسین نے اداکارہ کے بارے میں لکھا مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں

ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی ووڈ کے فنکارسمیت ان کے مداح اداکار کی موت کا یقین نہیں کر پارہے تھے کہ مزید پڑھیں