معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ سے شائع ہونے والے ’’ایشین اسٹائل میگزین‘‘ نے جنوبی ایشیا کے 5 بہترین ملبوسات زیب تن کرنے والے مرد مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کسی نیکی کے بدلے اللہ نے مجھے سلیم دیا ہے، ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کی زندگی میں کوئی ہے مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ’’پی کے‘‘، ’’کائی پوجے‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور’’کیدار ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی ممبئی میں واقع ان کے مزید پڑھیں
گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار
پشاور: گلوکار رحیم شاہ نے ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے عوام کے ساتھ سیاسی و سماجی رہنماؤں کو بھی خوف میں مبتلا کررکھا ہے، اور آئے روز معروف شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہورہی ہے، اب معروف پاکستانی گلوکار رحیم شاہ بھی مزید پڑھیں
انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی
کراچی: اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔ اداکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں۔ اداکارنے مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی رلا دینی والی آخری انسٹاگرام پوسٹ اور خودکشی سے قبل کا احوال
ممبئی: بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے سشانت سنگھ نے اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر بظاہر کامیاب اور روشن دکھائی دینی والی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا اور اس حوالے سے آج ایک نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آنجہانی اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ گلا گھٹنے مزید پڑھیں
جس دل میں رحم ہوتا ہے اس میں خدا ہوتا ہے، حرا مانی
کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ کیوں کسی کے چلے جانے کے بعد ہمیں اُس کی قدر ہوتی ہے اور جب وہ ہمارے درمیان ہوتا ہے تو اہمیت نہیں دیتے۔ ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بھابھی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور سشانت کی موت کی خبر سن وہ بھی چل بسیں۔ دو روز قبل بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبرنے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو دنگ کردیا تھا۔ اکشے کمار، انوراگ کیشپ سمیت مزید پڑھیں
سشانت کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، کنگنارناوت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کے بارے میں سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے جانتے رہتے مزید پڑھیں