راحت فتح علی خان نے کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ کا پرومو ریلیز کردیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں نے پرسوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کا پروموریلیز کردیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خاں نے اپنی دل میں اتر جانے والی پر سوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کی ایک مزید پڑھیں

’گیسٹ ہاؤس‘ سے شہرت پانے والے اداکارطارق ملک کا کورونا کے باعث انتقال  

 راولپنڈی: ماضی کے مقبول ڈرامے گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے اداکار طارق ملک کورونا وائرس سے راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم اداکار دل کے عارضہ میں مبتلا تھے تاہم  ایک ہفتہ قبل ان میں کورونا وائرس  کی تشخیص ہوئی تھی۔ طارق ملک نے  پاکستان ٹیلی وژن کے مقبول ڈرامے ’’گیسٹ ہاؤس‘‘ میں ’مراد‘ کا مزید پڑھیں

خدا سے دعا ہے کہ خانہ کعبہ میں اذان دوں، عاطف اسلم

کراچی: گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے اور وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ ایک دن وہ خانہ کعبہ میں اذان دیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے اینکر حامد میر کے شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے گلوکاری چھوڑنے اور دین کے مزید پڑھیں

مہوش حیات کورونا میں مبتلا ہونے کی افواہیں پھیلانے پر بھڑک اٹھیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جس نے بغیر تصدیق کیے ان میں کووڈ 19 مثبت آنے کی افواہ پھیلائی تھی۔ گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے مہوش حیات کے کورونا مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ ثنا لوگوں کے کروڑوں روپے  لے کر روپوش

 لاہور: اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا مختلف لوگوں کے کروڑوں روپے  لے کر روپوش ہوگئیں، چیک ڈس آنر ہونے پر ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عائشہ ثنا نے گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر اپنے کئی دوستوں اور جاننے والوں سے لگ بھگ 2 کروڑ روپے مزید پڑھیں

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

 کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ 40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں، مہدی حسن سن 1927 کو بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے لونا میں پیدا ہوئے، مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے اس مزید پڑھیں

اداکاری کی تعریف کرنے پرعدنان صدیقی کا مداحوں کوشکریہ

 کراچی: پاکستان کے ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کو ان کی اداکاری کی تعریفیں کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے مشہورومعروف اداکارعدنان صدیقی بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنے خیالات کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔ اس بار انہوں نے انسٹاگرام پرگزشتہ روزختم ہونے والے ان کے مشہور مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان نے کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ کا پروموریلیزکردیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں نے پرسوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کا پروموریلیز کردیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خاں نے اپنی دل میں اتر جانے والی پر سوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کی ایک مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں بورجو کیراتل نے’’ارطغرل غازی‘‘اور ڈرامے کو پاکستان سے ملنے والی محبت کے جواب میں کہا مزید پڑھیں

ماہیماچوہدری نے خوفناک حادثے اور کیریئر کے زوال کی کہانی بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کی نوے کی دہائی کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری نے اپنے ساتھ ہوئے خوفناک حادثے اور اپنے کیریئر کے زوال کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت انہیں ایسا محسوس ہوا تھا کہ اب وہ زندہ نہیں بچیں گی۔ اپنی پہلی ہی فلم’’پردیس‘‘ سےکروڑوں لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے مزید پڑھیں