کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں کو بھاگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اوراداکارفہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ باد کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ جاری کی گئی تصویرکو مداحوں کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
انور مقصود کی خود سے منسوب جعلی ٹوئٹراکاؤنٹ کے خلاف شکایت کرنے کی اپیل
کراچی: معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود نے ٹوئٹر پر آفیشل اکاؤنٹ بنانے کے بعد خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کے خلاف شکایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ انور مقصود نے ٹوئٹر پر اپنی پہلی ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں انور مقصود مزید پڑھیں
سینئراداکاراخترشیرانی انتقال کرگئے
کراچی: اسٹیج، ٹی وی، فلم کے سینئر اداکار اختر شیرانی انتقال کرگئے۔ اختر شیرانی کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، انھوں نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج پر نمایاں کام کیا،اداکارعمر شریف کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ بکرا قسطوں پہ، میں انھوں نے یادگار کردار ادا کیا، وہ شوبز انڈسٹری میں مرزاجی کے لقب مزید پڑھیں
لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب
لاہور: ترکی کے معروف ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستانی مداحوں نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مرکزی کردار کا مجسمہ نصب کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پوسٹس کے مطابق لاہور میں مرغزار سوسائٹی کے مکینوں ںے ڈرامے کی پسندیدگی کے اظہار کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ یہ مجسمہ جس جگہ مزید پڑھیں
اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہیں مسترد
کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو میں منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں
فواد خان 2020 کے 100 پرکشش چہروں کیلئے نامزد
اداکار فواد خان کو 2020 کے لیے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے 2020 کے 100 پر کشش چہروں کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ کرٹیک نے تمام نامزدگیوں کی فہرست مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے امجد صابری کی یاد تازہ کردی
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے امجد صابری کی ایک وڈیو شئیر کرا کے ان کی یاد تازہ کردی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پرایک وڈیوشئیر کی جو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔ اداکارہ کی شئیرکرائی گئی وڈیو کسی اور کی نہیں بلکہ دنیا بھرمیں شہرت حاصل کرنے مزید پڑھیں
مانتا ہوں اداکاری نہیں آتی پھربھی لوگ میرا کام پسند کرتے ہیں، عدنان صدیقی
کراچی: معروف اداکارعدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ مانتے ہیں کہ انہیں اداکاری نہیں آتی لیکن پھربھی لوگ ان کام پسند کرتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ عزت دینے اورعزت لینے والی اوپروالے کی ذات ہے، میں نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ مجھے اداکاری آتی ہے لیکن میں کسی مزید پڑھیں
مداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب
لاہور: ترکی کے معروف ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستانی مداحوں نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مرکزی کردار کا مجسمہ نصب کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پوسٹس کے مطابق لاہور میں مرغزار سوسائٹی کے مکینوں ںے ڈرامے کی پسندیدگی کے اظہار کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ یہ مجسمہ جس جگہ نصب کیا گیا مزید پڑھیں
پی آئی اے کی بد انتظامی ناقابل معافی ہے: ماہرہ خان
پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی بد انتظامی ناقابل معافی ہے۔ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پی کے 8303 میں اپنے خاندان کو کھو دینے والے زین پولانی کے بھائی کمیل پولانی نے حال مزید پڑھیں