زائرہ وسیم کی ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر واپسی

گزشتہ سال اسلام کی خاطر فلمی دُنیا کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے ایک بار پھر سے اپنا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ فعال کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زائرہ وسیم نے گزشتہ دنوں ٹڈیوں کے حملوں کے بارے میں ٹوئٹ کیا تھا جس پر سابقہ اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، مزید پڑھیں

آزمائش کی یہ گھڑیاں گُزر جائیں گی، ریما خان

ماضی کی معروف فلم اسٹار ریما خان کا عالمی وبا کورونا کے حوالے سے کہنا ہے کہ صرف چند روز کی بات ہے اُس کے بعد آزمائش کی یہ گھڑیاں گُزر جائیں گی۔ حال ہی میں ریما خان نے پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے شاعری پڑھی جس میں اُنہوں نے لوگوں کو مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کی عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لازمی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہمایوں سعید نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے گھر میں موجود ہیں، اداکار مزید پڑھیں

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر کے بعد مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب کہ فنکار برادری بھی عظمیٰ خان کے ساتھ کئے مزید پڑھیں

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ شیخ رشید سے شادی کریں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا مزید پڑھیں

فریال محمود اور دانیال راحیل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

اسلام آباد: حنا الطاف اور آغا علی کی شادی کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی فریال محمود اور دانیال راحیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہے۔ فریال محمود اسٹیج کی معروف گلوکارہ و اداکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہیں، روحانی بانو اداکارہ روحی بانو کی کزن ہیں۔ دانیال راحیل لیجنڈری مزید پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیووائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نامعلوم خاتون کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا پر فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی اداکارہ اور مشہور ماڈل عظمیٰ خان کا نام ٹرینڈ کررہا ہے جس مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ریلیز

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ’’سکہ‘‘ریلیز کردی گئی۔ کراچی ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے  پی کے 8303 میں دیگر مسافروں کے ہمراہ پاکستان کی نامور ماڈل زارا عابد بھی شامل تھیں جو حادثے کے نتیجے میں اپنی مزید پڑھیں

اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور کامیابیاں لائے، جوہی چاولہ

 ممبئی: عیدالفطر کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ اللہ ہماری زندگیوں میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔ بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ جوہی چاولہ نے عید کے پرمسرت موقع پر سب کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائے۔ اداکارہ نے مزید مزید پڑھیں

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل گزرتے دنوں کے ساتھ مزید حوصلہ مند

چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمت و حوصلے سے کام لے رہی ہیں۔ ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسرمیں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کینسرکے باعث ان کی دوسری کیموگرافی مکمل ہوگئی ہے مزید پڑھیں