فلیوٹ کے بعد عدنان صدیقی کی پیانو بجانے کی وڈیو بھی وائرل

 کراچی: مایہ ناز اداکارعدنان صدیقی کی فلیوٹ بجانے کی وڈیو تو خوب وائرل ہوئی تھی اب انہوں نے پیانو بجا کر مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکارعدنان صدیقی اپنی باصلاحیت اداکاری سے تو مشہور ہیں ہی لیکن کچھ عرصے قبل جب اداکار نے فلیوٹ بجائی تو ان کے مداح اور بھی ان مزید پڑھیں

عید کے موقع پر بھی سنیما اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: حکومت پنجاب نے عید کے موقع پر بھی سنیما اور تھیٹرز کھولنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیما اور تھیٹرز کھولنے سے متعلق مالکان کی جانب سے حکومت سے درخواست کی گئی تھی تاہم عید کے موقع پر حکومت نے سنیما اور تھیٹرز کھولنے کی درخواست مسترد کر مزید پڑھیں

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آگئے

 لاہور: پاکستان اور بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میوزک اور فلموں کے سپر اسٹار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے ہزاروں افراد میں راشن مزید پڑھیں

معروف نعت ’’فاصلوں کو تکلف‘‘ عاصم اظہر کی آواز میں بھی مقبول

 کراچی: مشہور نعت شریف ’’ فاصلوں کو تکلف ‘‘ کے بول گلوکار عاصم اظہر کی آواز میں بھی عوام میں قبولیت کا درجہ حاصل کرگئے۔ گلوکاری کی وجہ سے جانے پہچانے والے عاصم اظہر آئے روز ماضی کا کوئی نہ کوئی مشہور گانا گنگناتے نظر آتے ہیں تاہم اس بار انہوں نے رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنی مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

 کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی مزید پڑھیں

علمِ فلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ کیسا ہوسکتا ہے؟

18 مئی تا 24 مئی برج حمل 21 مارچ تا20اپریل ،موافق بروج اسد اور قوس ستارہ مریخ، دن منگل، رنگ سرخ، پتھر مرجان، عدد 9 یہ ہفتہ مکس نتائج لارہا ہے، سوموار، منگل، جمعرات اور جمعہ اہم دن ہیں پرانے دوست یا بڑے بہن بھائیوں سے تعلق بہتراور ان سے مالی امور میں تعاون ہوگا،جمعرات مزید پڑھیں

پاکستانی اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں، صاحبہ ریمبو

کراچی: سابق پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل ریمبو نے ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ وہ اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسلامی تاریخ اور فتوحات پر مبنی ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ اس ڈرامے مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ عیدالفطر پرریلیز ہونے والی فلموں کی نمائش روک دی گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی فلم سازوں کو نقصان کے ساتھ ساتھ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی تمام پاکستانیوں فلموں کی نمائش کو روک دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے جہاں پوری دنیا کی معیشت کو خطرہ ہے وہیں مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان پاکستان آکر مداحوں سے ملنے کیلئے پرجوش

کراچی: ترکی کے مشہور ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) نے پاکستانیوں کی محبت کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے کے لیے پرجوش ہیں۔ اسلامی تاریخ اور فتوحات پر مبنی ترک ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پہلی ہی قسط مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، حریم شاہ

 دبئی: پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کہتی ہیں کہ اگر وہ ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتیں۔ ایک ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ وہ بہت صاف گو ہیں، ان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا ہوتا رہتا ہے۔ جتنی بھی ویڈیوز بنائیں مزید پڑھیں